عرب دنیا

امارات میں روزگار کے ہزاروں مواقع

ابوظہبی۔ 25 اکتوبر (یو این آئی) متحدہ عرب امارات میں شمسی توانائی اور بیٹری اسٹوریج پر مشتمل دنیا کے سب سے بڑے قابلِ تجدید توانائی منصوبے کا آغاز کردیا گیا