عرب دنیا

اسرائیل میں اپریل میں قبل از وقت انتخابات کا انعقاد

اسرائیل میں اپریل میں قبل از وقت انتخابات کا انعقاد

یروشلم 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل میں مخلوط حکومت نے آج فیصلہ کیا ہے کہ ماہ اپریل میں قبل از وقت انتخابات کروائے جائیں گے ۔ 120 رکنی پارلیمنٹ میں اس حکومت کو 61-59 کی اکثریت حاصل ہے ۔ حکومت نے مقررہ وقت سے سات ماہ قبل …

Read More »

لفظی جنگ۔ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو سفاک قاتل ہیں۔ ترک وزیر خارجہ

انقرہ۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سفاک قاتل قرارے دیا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاؤش نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو مقبوضہ فلسطین پر جاری ظلم وبربریت پر جدید دور کاسفاک قاتل …

Read More »

فلسطینی صدر محمود عباس نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

غزہ – فلسطینی صدر نے دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیے بغیر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ 6 ماہ میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے عدالتی حکم کے تحت قانون ساز کونسل ’پارلیمنٹ‘ کو تحلیل کردیا، عدالت نے ملک میں پارلیمانی …

Read More »

شام میں امریکا کی موجودگی ابتدا ہی سے’غیر منطقی‘ تھی: ایران

تہران-ایران نے امریکا کی شام میں موجودگی کو ابتدا ہی سے ’غلط اور غیر منطقی‘ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ شام سے اپنی فوجیوں واپس بلانے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایرانی وزیر خارجہ کے ترجمان بہرام غثمی نے ٹیلی گرام چینل …

Read More »

فلسطینی مجلس قانون ساز تحلیل چھ ماہ میں دوبارہ پارلیمانی انتخابات :صدرمحمود عباس

دبئی۔23 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی اتھارٹی کے سربرا محمود عباس نے مجلس قانون ساز ’’پارلیمنٹ‘‘ تحلیل کر دی اور چھ ماہ میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ صدر عباس کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دستوری عدالت کے حکم پر کیا گیا ہے جس نے حال ہی میں …

Read More »

یمن جنگ بندی : اقوام متحدہ کے نگران کاروں کی حدیدہ میں آمد

صنعا 23 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کی ایک ٹیم آج اتوار کو بندرگاہی شہر حدیدہ پہونچ گئی جہاں وہ جنگ بندی کی نگرانی کریگی ۔اس ٹیم کی قیادت ایک ڈچ عہدیدار کر رہی ہیں۔ بحر احمر کے بندرگاہ والے اس شہر میں جنگ بندی اقوام متحدہ …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی تشدد سے ایک اور فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی تشدد سے ایک اور فلسطینی شہید

دبئی۔23 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز غزہ میں حق واپسی ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی کل ہفتے کے روز شہید ہوگیا، جس کے بعد جمعہ کے روز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4 …

Read More »

۔7282172 عمرہ ویزے جاری، وزارت حج و عمرہ

۔7282172 عمرہ ویزے جاری، وزارت حج و عمرہ

ریاض۔23 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) عمرے کی ادائیگی کیلئے معتمرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور 13ربیع الثانی 1440ھ تک 7282172عمرہ ویزے جاری کئے گئے۔سعودی وزارت عمرہ و حج کے مطابق اب تک 727451 معتمرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ فی الوقت مملکت میں 933395معتمر موجود ہیں۔وزارت حج و عمرہ …

Read More »

امریکی فوج کی واپسی سے فرق نہیں پڑے گا۔

افغان سکیورٹی افوا ج اس قابل ہیں کہ وہ اپنے طور پر اپنے ملک کا تحفظ اور دفاع کرسکیں۔ افغان حکومت اسلام آباد۔حکومت افغانستان امریکی فوج میں کمی لانے کے بارے میں خبروں کو یہ کہتے ہوئے کوئی زیادہ اہمیت نہیں دے رہی ہے کہ افغان سکیورٹی افواج اس قابل …

Read More »

شام سے امریکی فوج کی واپسی کے بعد داعش کے خلاف جنگ ترکی لڑے گا۔ اردغان

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے اچانک فیصلے کے بعد نئی پیش رفت انقرہ۔ترک صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ شام سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد وہاں داعش کے خلاف جنگ کی سربراہی ترکی سنبھالے گا۔ یہ پیشرفت شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے …

Read More »

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ

فلسطینی نوجوان جاں بحق، صحافی سمیت 25 افراد زخمی غزہ- فسلطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 16 سالہ لڑکا ہلاک کردیا جبکہ بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں صحافی سمیت 25 فلسطینی زخمی بھی …

Read More »

اسرائیلی فوجیوں کیساتھ جھڑپ میں 3 فلسطینی ہلاک ، 40 زخمی

غزہ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے صحافیوں کو بتایا کہ مشرقی غزہ کی پٹی میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں محمد ج?جو? (16)، عطیہ یاسین (40) اورعبدالعزیز ابوشرعیہ (28) کی موت ہو گئی۔ مشرقی غزہ کی پٹی میں …

Read More »

اصلاح پسند سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز کا انتقال

ریاض ، 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی شہزادہ طلال بن عبدالعزیز کا آج بہ عمر 87 سال انتقال ہوگیا، اُن کے ارب پتی بیٹے نے یہ بات بتائی۔ وہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سوتیلے بھائی تھے۔ پرنس ال ولید بن طلال نے ٹوئٹر پر لکھا کہ پرنس طلال …

Read More »

آج اور کل چاند خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئے گا

مکہ مکرمہ۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہفتے اور اتوار 15، 16ربیع الاول کوآدھی رات کے بعد چاند خانہ کعبہ کے اوپر نظر آئیگا۔ یہ بات ماہر فلکیات ملھم محمد بن ہندی نے بتائی۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ ہفتے کی رات 12بجکر 28منٹ پر سعودی وقت کے مطابق چاند خانہ …

Read More »

مسجد قبا ء 24گھنٹے کھلی رہے گی: وزیر اسلامی امور

مسجد قبا ء 24گھنٹے  کھلی رہے گی: وزیر اسلامی امور

ریاض۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر مسجد قبا آج رات سے 24گھنٹے کیلئے کھول دی گئی ہے۔ آل الشیخ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے توجہ دلائی کہ …

Read More »

شریعت اور قانون سے بالا ترکوئی نہیں: شاہ سلمان

شریعت اور قانون سے بالا ترکوئی نہیں: شاہ سلمان

ریاض۔22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دفتر کے نجی انچارج بدر العساکر نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں وہ وزراء کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کررہے ہیں ’’کوئی بھی شخص شریعت یا …

Read More »

عراقی صدر کی امریکی وزیر خارجہ سے علاقائی صورت حال پر گفتگو

عراقی صدر کی امریکی وزیر خارجہ سے  علاقائی صورت حال پر گفتگو

بغداد ، 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ عراقی وزیراعظم کے دفتر سے ہفتہ بائیس دسمبر کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ امریکی وزیرخارجہ نے شام سے امریکی فوج کے …

Read More »

عالمی ادارہ خوراک نے فلسطینیوں کو خوراک کی فراہمی بند کردی

یروشلم – اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک نے بے سہارا فلسطینیوں کو فراہم کی جانے والی خوراک بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض غاصب صیہونی ریاست کے جابرانہ تسلط کے باعث بے گھر و بے سہارا ہونے والے فلسطینی شہریوں کی امداد کرنے والا عالمی ادارہ …

Read More »

اسرائیل کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہری ہلاک

اسرائیل کی فائرنگ میں  ایک فلسطینی شہری ہلاک

رملہ ،21دسمبر(سیاست ڈاٹ کام)رملہ کے نزدیک مغربی کنارہ کے شمال میں واقع البیرہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہری ہلاک ہوگیا۔فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رملہ کے شمال میں مغربی کنارہ کے بیت ال واقع اسرائیلی ٹھکانے کے نزدیک جمعرات کو …

Read More »

ریاض کے کنگڈم ٹاور میں ’ہندی گیلری‘ کا افتتاح

ریاض ۔ 20 ڈسمبر (کے این واصف) سفیرہند احمد جاوید کنگ ڈم ٹاور ریاض میں ایک پینٹنگ نمائش بعنوان ’’ہندی گیلری‘‘ کا افتتاح کرنے کے بعد معروف Painter مسز صبیحہ مجید صدیقی کے ساتھ ان کے فن پاروں کودیکھ کر بیحد محظوظ ہوئے۔ اس نمائش کا اہتمام جنرل کلچرل اتھاریٹی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT