الحرمین الشریفین کے تمام ملازمین کورمضان سے قبل کوویڈ۔19 کی ویکسین لگانے کی ہدایت
ریاض : الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمے دار صدارت عامہ کے سربراہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمٰن بن عبدالعزیز السدیس نے کہا ہیکہ رمضان المبارک کے آغاز سے قبل مسجد الحرام