عرب دنیا

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارش

ریاض ۔ سعودی عرب کے قومی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا قوی امکان ہے۔

کویت میں کوویڈ20 کا کوئی مریض نہیں

کویت سٹی ۔ کویت نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی نئی تبدیل شدہ قسم کا کوئی مریض ریکارڈ پر نہیں آیا۔کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق وزارت صحت کے