عرب دنیا

اسرائیلی شہر جافہ پر حوثی میزائل حملہ

صنعاء : یمن میں ایرانی نواز حوثی باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے وسطی اسرائیلی شہر جافہ میں ایک فوجی ہدف کو سپرسونک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔