عرب دنیا

سعودی عرب کی تیونس کےصدر کو مبارکباد

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تیونس کے صدر قیس سعید کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی