مضامین

زرِمہر کی ادائیگی

عثمان شہید ایڈوکیٹ زرِ مہر کی ادائیگی یا مہر کی رقم دلہن کونہ دینا مسلم معاشرہ میں خطرناک رجحان یا پھر خطرناک مسئلہ بن گیا ہے اور یہ مسلم سماج

ناز اتنا نہ کریں ہم کو ستانے والے

لوک سبھا …راہول ہوئے مودی پر بھاری ظلم کے خلاف مسلمان مزاحمت اختیار کریں رشیدالدینہر گمان اور اندازے کا درست ہونا ضروری نہیں ہے۔ خاص طور پر سیاست کے میدان

ملک کے حالات سے مایوس نہیں ہم

مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانیپہلی بار ملک کے علماء ، ائمہ مساجد نے ووٹر شناختی کارڈس بنوانے میں، کرکشن کروانے، رائے دہی کے دن ووٹ ڈلوانے میں ایک بڑا کردار

تانا شاہی ، نوکر شاہی اور ناطہ شاہی

روش کمارپارلیمنٹ میں انڈیا اتحاد نے ای ڈی اور سی بی آئی جیسی مرکزی تحقیقاتی ایجنسیوں کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بلند کئے کہ تانا شاہی نہیں چلے گی

مودی حکومت کی معذوری میں مسلمانوں کا رول !

مجید صدیقیمودی حکومت کے دودوست ایسے ہی ہیں جیسےہوئے تم دوست جس کےدشمن اُس کا آسماں کیوں ہوغالبؔوزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے اعلی قائدین ہمیشہ سے یہی

دھرم کے نام پہ لوگوں کو لڑایا نہ کرو

لوک سبھا چناؤ … دستور بمقابلہ ہندوتوا مسلمان جاگو … ووٹ کا متحدہ استعمال ضروری رشیدالدیننریندر مودی حکومت کے مستقبل کو طئے کرنے کیلئے 285 لوک سبھا حلقوں کے رائے

نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں

ایڈوکیٹ عثمان شہید بلبل ہند ڈاکٹر اقبالؒ نے ترانہ ہندرقم طراز کرتے ہوئے کیا خوب کہا ؎سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہماراواقعی گلستانِ

مودی ، اڈانی،امبانی سے کیا دور ہورہے ہیں ؟

جھانوی سینریاست تلنگانہ کے پارلیمانی حلقہ کریم نگر میں چہارشنبہ کو بی جے پی امیدوار کی انتخابی مہم میں حصہ لیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم میں ایک

آندھرا پردیش میں دولت کی سیاست

راہول کمارآندھراپردیش ملک کی ان چار ریاستوں میں شامل ہے جہاں لوک سبھا انتخابات کے ساتھ اسمبلی انتخابات کا بھی انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔ دیگر تین ریاستیں جہاں

جب سے تو نے ہلکی ہلکی باتیں کی ہیں

7 لوک سبھا چناؤ … مودی بمقابلہ مسلمان7 مسلم تحفظات پر دوہرا معیار … آندھراپردیش میں زبان بند رشیدالدینگالی گلوج اور برا بھلا کہنا دراصل کمزوری کی علامت ہے۔ کسی

الیکشن کمیشن کا مودی سے ڈر

پروفیسر اپوروانندلوک سبھا انتخابات میں بی جے پی امیدواروں کی انتخابی مہم میں وزیراعظم نریندر مودی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور اس میں کوئی دو رائے نہیں