Friday , November 27 2020

مضامین

معاشرے کوبربادی سے بچانے کا نسخہ

معاشرے کوبربادی سے بچانے کا نسخہ

سچی بات یہ ہے کہ اگر ہندوستانی مسلمان اپنے آپ کو قرآن و سنت سے جوڑدیں اور نبی ؐکے اسوہ کو اختیار کرنے اور اس پر اپنے آپ کو ڈھالنے کی کوششیں شروع کردیں تو ان کی زندگی میں امن وسکون کے ساتھ صلاح وفلاح اور ترقی وخوشحالی آئے گی …

Read More »

اچھی صحت کا راز

حجاج بن یوسف کے دور میں دنیا کا ایک نامور معالج گزرا رہے ہیں ان کا نام شعیب بن زید تھا۔ حجاج نے اس سے اچھی صحت کا نسخہ لکھوا لیا۔  یہ نسخہ اس کی پوری طبی زندگی کا نچوڑ تھا۔ معالج نے حجاج کو بتایا: * •گوشت صرف جوان …

Read More »
[quads id=1]

احمق اور بزدل حکومت

پی چدمبرم یکم فبروری کو بجٹ 2020-21ء پیش کیا گیا۔ اسے 2 فبروری کو شہ سرخیوں میں جگہ ملی اور اداریوں کا موضوع بنایا گیا لیکن اگلے روز یہ اخبارات کے صفحات اول اور ٹیلی ویژن چیانلوں سے عملاً غائب ہوگیا۔ یہ کسی فلم کی مانند ہے جو پہلے دن …

Read More »

شاہین باغ کے سامنے مودی۔شاہ نے گھٹنے ٹیکے، مگر…

ظفر آغا شاہین باغ کو جتنی مبارکباد دی جائے اتنی کم ہوگی۔ کیونکہ شاہین باغ تحریک اپنی جدوجہد میں آدھی کامیاب ہو گئی۔ کل یعنی 4 فروری کو لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں مرکزی وزیر داخلہ (جونیر) نتیانند رائے نے این آر سی اور این پی آر …

Read More »

نقل کفالے کی مشروط اجازت

کے این واصف سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکیوں میں لاکھوں کی تعداد ان افراد کی ہے جو گھریلو ملازمین کے طور پر سعودی باشندوں کے گھروں میں فیملی ڈرائیور ، خادمہ ، نرس ، Baby Sitter ، خانسا مان (باورچی ) باغبان (مالی) وغیرہ کے طور پر …

Read More »

زیادہ مرکوزیت والی طاقت سے اختلاف و انتشار پیدا ہوتا ہے

زیادہ مرکوزیت والی طاقت سے   اختلاف و انتشار پیدا ہوتا ہے

امجد خان ہماری ابھرتی ہوئی انسانی دنیا اپنے آبا و اجداد کی سماجی و زبانی ثقافتی وراثت کی سمت بڑھتی جا رہی ہے ۔ جیسا کہ تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ وفاداری اور ثقافتی قبیلوں و برادری سے نکل کر بادشاہت کے قیام اور ممالک و مملکت بنانے یا …

Read More »

مودی 2.0 کی آمرانہ روش ۔ عوام کا موڈ تبدیل

مودی 2.0 کی آمرانہ روش ۔ عوام کا موڈ تبدیل

راج دیپ سردیسائی بجٹ کی پیشکشی کے ہفتے میں مملکتی وزیر فینانس سے توقع رہتی ہے کہ وہ نارتھ بلاک کی سرکاری پابندی والے حدود تک خود کو محدود رکھتے ہوئے اہم دن کیلئے تیاری کرے۔ لیکن جونیر فینانس منسٹر انوراگ ٹھاکرے غلط وجوہات کے ساتھ خبروں میں آگئے۔ دہلی …

Read More »

آدمی سے آدمی کی جب نہ حاجت ہو روا

آدمی سے آدمی کی جب نہ حاجت ہو روا

محمد مصطفی علی سروری بنگلور سے 335 کیلو میٹر دور واقع کرناٹک کے ہاویری ضلع کا واقعہ ہے جہاں کے سرکاری دواخانے میں لکشمی نام کی حاملہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ 27؍ جنوری بروز پیر ان بچوں کی پیدائش کے بعد ڈاکٹرس نے ان کی صحت کو …

Read More »

’شاہین باغ‘ سیاسی سازش! ’نوٹ بندی ‘ معاشی سازش؟ ’گودھرا 2002‘ مجرمانہ سازش؟

عرفان جابری وزیراعظم مودی کا دعویٰ ہے کہ شاہین باغ دہلی میں سی اے اے؍ این پی آر؍ این آر سی کے خلاف جاری خواتین کا احتجاج ’’اتفاقی‘‘ نہیں بلکہ سیاسی سازش ہے۔ پی ایم دہلی اسمبلی الیکشن کے جلسہ عام سے مخاطب تھے۔ ظاہر ہے اُن کا اشارہ ریاست …

Read More »

دہشت گردی کا شور بند کریں روزگار پر بات کیجئے

رویش کمار بریانی تو سبھی کھاتے ہیں۔ بعض موقعوں پر نان ویجٹیرین بھی ویجٹیرین بن جاتے ہیں۔ بریانی کھانے میں مذہب کا کوئی بھید بھاؤ نہیں۔ تاہم، دہلی کے اسمبلی انتخابات نے پھر ایک بریانی کو متنازع کردیا ہے۔ سیاسی قائدین اپنی تقریروں میں عوام کو ایسا غیبی شیشہ فراہم …

Read More »

ملک کی موجودہ صورت ِحال …کرنے کے چند کام

مولانا سید احمد ومیض ندوی (اُستاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) اس وقت پورا ملک این آرسی کے مسئلہ سے جوجھ رہاہے، ملک بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے، شاہین باغ کی شاہین صفت خواتین نے پوری دنیا کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے، دہلی کی شدید سردی …

Read More »

عالمی دباؤ، داخلی مسئلہ اور گھٹنوں پر آئی حکومت

عالمی دباؤ، داخلی مسئلہ اور گھٹنوں پر آئی حکومت

محمد ریاض احمد سیاستداں، سائنسداں مفکر و دانشور، ادیب و شعراء، نوبل لاریٹس، میگیسے اور کورس پرائز و ایوارڈ یافتہ شخصیتوں، انفارمیشن ٹکنالوجی کی عالمی کمپنیوں کے سربراہوں سے لیکر طلبہ اور عام ہندوستانی سب کے سب شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت کررہے …

Read More »

شہریت قانون ملک کیلئے خطرناک بن گیا ہے…!

غضنفر علی خاں آج کل ملک میں عام شہری جو احتجاج کررہے ہیں، اس کا ایک اہم پہلو یہ ہے کہ اب اس احتجاج کی وجہ سے مودی حکومت دہل گئی ہے۔ حکومت میں شامل لیڈرس ان ہنستے عوام کو ڈرا دھمکا رہے ہیں کہ اگر یہی سلسلہ جاری رہا …

Read More »

شاہین باغ :جمہوریت کو تقویت ہندوستان کا اتحاد

رام پنیانی دنیا بھر میں جمہوریت بتدریج انحطاط پذیر ہورہی ہے۔ ایک تنظیم دی اکنامسٹ انٹلیجنس یونٹ مختلف ملکوں میں جمہوریت کی سطح کی نگرانی کرتی ہے۔ اس طرح ہر ملک میں مختلف النوع عوامل ہیں جو ایک طرف اس میں گہرائی لانے کیلئے کام کرتے ہیں، جبکہ دیگر اسے …

Read More »

’’ جمہوریت، آزادی اور دستور حکمرانوں کے نرغے میں‘‘

محمد نصیر الدین شہریت ترمیمی قانون (CAA) کو لے کر سارے ملک میں بے چینی، غم و غصہ اور خوف و دہشت میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔ ملک بھر میں اس سیاہ قانون کے خلاف مسلمان ہی نہیں بلکہ انصاف پسند غیر مسلم، دلت اور جہد کار احتجاج میں …

Read More »

اتحاد کو اختیار کرو

اتحاد کو اختیار کرو

پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی بعثت سے قبل جب پوری دنیا میں اُمراء و غرباء کو ظلم و ستم کی چکی میں پیس رہے تھے، کمزور و ناتواں انسانوں پر وحشت و بربریت کی شعلہ فشانی کی جاتی تھی، ان میں اپنے زیر نگیں رکھنے تعلیم سے …

Read More »

کیا شاہین باغ تحریک فی الحال معطل کر دینی چاہیے…؟

ظفر آغا جس بات کا خدشہ تھا اس کے آثار صاف نظر آنے لگے ہیں۔ دہلی میں شاہین باغ میں جاری شہریت ترمیمی قانون مخالف تحریک کو بی جے پی منافرت کی سیاست کا رنگ دینے کی پوری کوشش میں لگ گئی۔ اصل میں 8 فروری کو دہلی اسمبلی کے …

Read More »

ہم بھی دیکھیں گے

پروفیسر شمیم علیم سو سلام شاہین باغ کی خواتین کو ،سلام اُن تمام لوگوں کو جو اس مہم میں شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔ کتنا خوبصورت لگ رہا ہے شاہین باغ کا یہ منظر، انسانوں کا ایک سیلاب جس میں نہ مذہب کی قید نہ عمر کی۔ دادی پوتی ایک …

Read More »

ہندوستانیوں کیلئے آپس میں بات کرنا مشکل ہوگیا

برکھا دت ہندوستان کی جمہوریت کے تعلق سے موجودہ طور پر کئی باتیں غیراطمینان بخش اور غیرواجبی ہیں، لیکن اس حقیقت سے بڑھ کر کچھ نہیں کہ ہم تنگ نظری پر مبنی القاب کو استعمال کئے بغیر ایک دوسرے سے بات کرنے سے قاصر ہوچکے ہیں۔ کچھ انتشار سیاست کی …

Read More »

ہندوستان میں انسانی وقار کی تحریک کی دنیا شاہد ہوگئی

ڈاکٹر اسلم عبد اللہ دنیا اس وقت ہندوستان کے تقریباً ہر گوشے اور تنگ گلیوں میں اور وقار اور عزت نفس کے لئے ایک بے مثال تحریک دیکھنے کا مشاہدہ کررہی ہے اور یہ حقیقی معنوں میں عوام کی تحریک ہے۔ بڑی ہلچل سے چلنے والی اس عظیم جدوجہد کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT