انٹرطلبہ کو فون پر ہال ٹکٹس آئیں گےخانگی کالجس کی فیس کیلئے طلبہ پر دباؤکے پیش نظر انٹر بورڈ کا فیصلہ
حیدرآباد 30 جنوری (سیاست نیوز) اِنٹر میڈیٹ بورڈ نے سالانہ امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کو خوشخبری دی ۔ انہیں ہال ٹکٹ حاصل کرنے کالج جانے کی ضرورت نہیں