ڈیجیٹل ادائیگیوں پر جی ایس ٹی کے خلاف سی پی آئی کا احتجاج،حمایت نگر میں احتجاجی ریالی، ای ٹی نرسمہا اور دوسروں کی شرکت
حیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا حیدرآباد ضلع کونسل کے زیراہتمام مرکزی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگیوں پر چارجس میں اضافہ کے خلاف ریالی منظم کی