انوسٹ تلنگانہ گلوبل سمٹ کی تیاریوں پر بھٹی وکرامارکا نے جائزہ لیا
عالمی سرمایہ کاروں کی شرکت متو قع، ریاست کی معاشی ترقی میں سمٹ کا اہم رولحیدرآباد۔23ستمبر ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ
عالمی سرمایہ کاروں کی شرکت متو قع، ریاست کی معاشی ترقی میں سمٹ کا اہم رولحیدرآباد۔23ستمبر ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ
حیدرآباد ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز) : ریاست میں محکمہ فائر سیفٹی میں آلات کی کمی ، غیر فعال آلات اور ہنگامی طور پر باہر نکلنے کی
دن میں چاق و چوبند رہنے کے لیے نشہ آور اشیاء کے استعمال سے دماغی صحت متاثرحیدرآباد۔23۔ستمبر۔(سیاست نیوز) اگرآپ نوجوان بچوں کے والدین و سرپرست ہیں اور آپ کے بچے
ہائی کورٹ نے 18 ستمبر کو فیصلہ دیا تھا کہ بی آر ایس کے ٹکٹ پر اسمبلی میں منتخب ہوئے ناگیندر انسداد انحراف قانون کے تحت نااہل ہیں۔ حیدرآباد: دنم
ستمبر25 کو چھٹی کے بدلے، 14 نومبر، دوسرا ہفتہ، کام کا دن ہوگا۔ حیدرآباد: اسکولوں اور کالجوں سمیت تعلیمی اداروں میں 25 ستمبر بروز جمعہ گنیش وسرجن کی تعطیل ہوگی۔
انہوں نے حکام کو یقین دلایا کہ “ہم تمام ضروری پروٹوکولز اور حفاظتی ہدایات پر عمل کریں گے۔ یہی ہماری ترجیح ہوگی۔” حیدرآباد: تیلگو اسٹار نانی، جن کی فلم ’دی
تلنگانہ میں میعاد ختم ہونے والے نوٹسز کی تعداد کے لحاظ سے حیدرآباد تیسرے نمبر پر رہا حیدرآباد: انتخابی فہرستوں کی ‘خصوصی تفصیلی نظرثانی’ (ایس ائی آر) کے دوران حیدرآباد
7 چیف منسٹر ریونت ریڈی کے اسمبلی حلقہ کوڑنگل میں جھٹکا،96 فیصد ووٹرس نے نوٹس کا جواب نہیں دیا7 حیدرآباد میں بڑی لاپرواہی کا انکشاف، 19 لاکھ ووٹرس سماعت کیلئے
ایل نینو اور بارش کی کمی کا قہر، سنگوراورنا گرجنا ساگر میں پانی کی سطح گھٹ گئی، بورویلز خشک ہوگئے حیدرآباد۔ 22 ستمبر (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد اور اس کے
لوک بھون میں 5 لاکھ کی اسکالرشپ کی تقسیم، نوجوانوں کو منشیات سے دوری کا مشورہ حیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ شیو پرتاپ شکلا نے کہاکہ معاشی مشکلات
دسہرہ تہوار سے قبل اجرائی کیلئے ریاستی وزیر سیتکا کی ہدایتحیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں نئے پنشن کا انتظار کرنے والے مستحق درخواست گذاروں کو حکومت کی جانب
حیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) چیف جسٹس سپریم کورٹ سوریہ کانت کی زیرقیادت بنچ کل 23 ستمبر کو ڈی ناگیندر کی درخواست کی سماعت کرے گا جس میں اُنھوں نے
محض 57 فیصد اسکولوں میں سائنس لیباریٹری، دہلی اور گوا کا بہتر مظاہرہحیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان بھی سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ
عصری ٹیکنالوجی کو اختیار کرنے والے 10 سرکردہ ممالک میں ہندوستان بھی شاملحیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) آرٹیفیشل انٹلی جنس کی مقبولیت کے نتیجہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ سے
GHMC ایکٹ 1955 کا خاتمہ ، ایک شہر ایک انتظامیہ ، ایک قانون نیا میونسپل ایکٹ نافذحیدرآباد ۔ 22 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کور اربن
’ سیاست ‘ کی مسلسل توجہ دہانی کے بعد حکومت کی ہدایات ۔ ڈائرکٹر آیوش ہوئیں سرگرمحیدرآباد۔22۔ستمبر۔(سیاست نیوز) بی یوایم ایس کی نشستوں کو بحال کروانے حکومت تلنگانہ کے محکمہ
میں مجلس کو 10 سال میں سمجھ گیا ۔ اویسی قیادت کو 29 سال کیوں لگے ؟ ۔ عاصم وقار کا سوالحیدرآباد۔22۔ستمبر۔(سیاست نیوز) مجلس اتحادالمسلمین سے مستعفی ہوکر کانگریس میں
انگریزی سامراج کے خلاف جدوجہد کی تاریخ ۔ چیف منسٹر کو کیپٹن پانڈو رنگا ریڈی کا مکتوبحیدرآباد 22 ستمبر ( سیاست نیوز) ممنور ائیرپورٹ کو مولوی علاء الدین کے نام
حیدرآباد 22 ستمبر (سیاست نیوز) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا حیدرآباد ضلع کونسل کے زیراہتمام مرکزی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل ادائیگیوں پر چارجس میں اضافہ کے خلاف ریالی منظم کی
ریڈی نے دبئی پولیس اور پبلک سیکیورٹی کے ڈپٹی چیئرمین کی حیثیت سے شیخ احمد بن راشد المکتوم کی نمایاں عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ حیدرآباد: پیر، 21