حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں آئندہ ماہ لولو شاپنگ مال کا آغاز
300 کروڑ کی سرمایہ کاری ، تلنگانہ میں دیگر پراجکٹس میں 3500 کروڑ کی سرمایہ کاری اعلانحیدرآباد ۔14۔ جولائی (سیاست نیوز) دنیا کے کئی ممالک میں تجارتی سرگرمیوں کے لئے
300 کروڑ کی سرمایہ کاری ، تلنگانہ میں دیگر پراجکٹس میں 3500 کروڑ کی سرمایہ کاری اعلانحیدرآباد ۔14۔ جولائی (سیاست نیوز) دنیا کے کئی ممالک میں تجارتی سرگرمیوں کے لئے
گوشہ محل کے ہاسپٹل کے مسئلہ پر نمائندگی، بی جے پی میں برقرار رہنے کا اعلانحیدرآباد ۔14۔ جولائی (سیاست نیوز) بی جے پی سے معطل کردہ رکن اسمبلی راجہ سنگھ
نارسنگی حادثہ کے وقت پولیس کے بیرکٹس ، موٹر کار کنٹرول کرنے کے دوران بے قابوحیدرآباد ۔ 14 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد اور نواحی
رائے درگ تا شمس آباد میٹرو کے لیے حکومت کی عجلت پسندیحیدرآباد۔14جولائی (سیاست نیوز) رائے درگ سے شمس آباد میٹرو ریل پراجکٹ ٹنڈر کے مرحلہ میں ہے لیکن اس کے
اوقافی جائیدادوں کی تباہی کیلئے بورڈ کے ہی عہدیداران ذمہ دار ، سیاسی قائدین کی سرپرستیحیدرآباد۔14جولائی(سیاست نیوز) وقف جائیدادوں کے متعلق بورڈ کا نظریہ ’’بھاگتے چور کی لنگوٹی سہی ‘‘
صبح 8 بجے پہلے قافلہ کی آمد، صدرنشین حج کمیٹی محمد سلیم استقبال کریں گےحیدرآباد ۔14۔ جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ حج کمیٹی کے حجاج کرام کے قافلوں کی واپسی کا
مسلمانوں کو کانگریس کی تائید سے روکنے کی کوشش،ووٹوں کی تقسیم خفیہ ایجنڈہحیدرآباد ۔14۔ جولائی (سیاست نیوز) یکساں سیول کوڈ کے مسئلہ پر بی جے پی اگرچہ ملک بھر میں
٭ نواحی علاقوں و پڑوسی اضلاع کی قیمتی جائیدادیں نشانہ پر٭ ریاستی وزراء اور برسر اقتدار قائدین و عہدیداروں کی ساز باز٭ جامع مسجد چول پلی کی 187 ایکڑ اراضی
کے سی آر پر بد عنوانیوں کے ذریعہ کروڑہا روپئے حاصل کرنے کا الزام ۔ ریونت ریڈی حیدرآباد۔13جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ بدعنوانیوں کے ذریعہ ہزاروں کروڑ
حیدرآباد3جولائی (سیاست نیوز) آسٹریلیاء و نیوزی لینڈ میں بونال تہوار میں چیف منسٹر کے سی آر کی دختر و ایم ایل سی کے کویتا شرکت کریں گی۔ کویتا 15 جولائی
حیدرآباد13۔جولائی ( یواین آئی ) مسلسل بارش کی وجہ سے تلنگانہ کے اضلاع کھمم اور بھدرادری کوتہ گوڑم کی کانوں میں کوئلہ کی پیداوار مکمل طور پر رک گئی ہے
روزنامہ سیاست کے عابد علی خاں سنٹینری ہال میں محمود پراچہ 30 وکلاء کے ساتھ شکایات کی سماعت کریں گےحیدرآباد ۔ 13 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) :
شمس آباد ۔ 13 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی صدر ریونت ریڈی کا امریکہ کے مختصر دورہ کے بعد واپسی پر شمس آباد
ایل جیون ریڈی کا حضور آباد تبادلہ ، آج حصول جائزہنرمل ۔ 13 ۔ جولائی : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : ریاست تلنگانہ میں بڑے پیمانہ پر سب ڈیویژنل
غریبوں کے ساتھ9 برسوں سے دھوکہ، ترجمان پردیش کانگریس کمیٹی کا الزامحیدرآباد۔/13جولائی، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے ریاست میں ڈبل بیڈ روم مکانات کی فراہمی کے مسئلہ پر غریب
9 برس میں صرف وعدے، صدر حیدرآباد ضلع کانگریس کمیٹی سمیر ولی اللہ کا الزامحیدرآباد۔/13جولائی، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے پرانے شہر میں میٹرو ٹرین پراجکٹ پر عمل آوری
حیدرآباد۔13جولائی (سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن جناب اسحق امتیاز نے سیکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود وڈائریکٹر و کمشنر محکمہ اقلیتی بہبود جناب سید عمر جلیل سے ملاقات کرتے
حیدرآباد۔13جولائی ( یواین آئی ) اے پی کوناسیما کے سابق رکن اسمبلی الوری کرشنم راجو، عمر سے متعلق عوارض کے سبب چل بسے ۔ان کی عمر 83 برس تھی ۔
حیدرآباد۔13جولائی ( یواین آئی ) اے پی تروملاگھاٹ روڈ پر تیندوا نظرآیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع پر محکمہ جنگلات کے عہدیدار چوکس ہوگئے اور تلاش شروع کردی۔
حیدرآباد13جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ایمسٹ کنوینر نے بی پی سی طلبہ جنہوں نے ایمسیٹ میں کامیابی حاصل کی ہے ان کیلئے کونسلنگ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ Bi-PC طلبہ جو