گورنر کے سیاسی قائدین کی طرح بیانات ، وزیر سرینواس یادو کاالزام، حکومت پر تنقید مناسب نہیں
حیدرآباد۔20 ۔ اپریل (سیاست نیوز) گورنر ڈکٹر ٹی سوندرا راجن اور حکومت کے درمیان بڑھتی دوریوں کا کوئی نتیجہ برآمد ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ حکومت اور راج بھون