وزیراعظم نریندر مودی سے چیف منسٹر آندھراپردیش جگن موہن ریڈی کی ملاقات
آندھراپردیش کو خصوصی موقف اور تلنگانہ سے بقایہ جات پر نمائندگی ، صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کو مبارکبادحیدرآباد ۔22۔اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن
آندھراپردیش کو خصوصی موقف اور تلنگانہ سے بقایہ جات پر نمائندگی ، صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ کو مبارکبادحیدرآباد ۔22۔اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر آندھراپردیش وائی ایس جگن موہن
این ٹی آر کے سیاسی سفر اور تلگو فلموں پر بات چیت ، 20 منٹ تک تنہائی میں ملاقاتحیدرآباد ۔22۔اگست (سیاست نیوز) مرکزی وزیر سیاحت و کلچر جی کشن ریڈی
وارثی برادران کی قوالی نے لال بہادر اسٹیڈیم میں سماں باندھ دیاحیدرآباد ۔22۔اگست (سیاست نیوز) اردو زبان آج لال بہادر اسٹیڈیم پر چھائی رہی اور اردو زبان کی مٹھاس اور
پولیس تحقیقات میں چونکا دینے والا انکشاف ، مجسٹریٹ کی موجودگی میں متاثرہ خاتون کا بیان قلمبندحیدرآباد ۔ 22 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ونستھلی پورم پولیس
بلالحاظ مذہب و ملت عوام کی شرکت ، مفت ادویات کی تقسیم اور طبی معائنےحیدرآباد ۔ 22 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ایک ایسے وقت جب کہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے منگوڈ اسمبلی حلقہ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت منگوڈ کی ترقی کے لیے پابند عہد رہے گی۔
شراب کی مہر بند کمپنی کھولنے کویتا نے رقم لی، بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کا الزام، سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائرل، ٹی آر ایس حلقوں میں سنسنی…
پنجہ گٹہ کے قریب نصب ہورڈنگ ٹوئیٹر پر خوب وائرل ۔ بی جے پی کے خلاف پوسٹر جنگ جاری حیدرآباد 21 اگسٹ(سیاست نیوز) بی جے پی کو تلنگانہ میں پوسٹر
حیدرآباد /21 اگسٹ( سیاست نیوز ) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج معروف تلگو اداکار این ٹی آر جونیر سے ہوٹل نوٹیل میں ملاقات کی۔ تلنگانہ کے دورہ پر
کالیشورم پراجکٹ کے سی آر کیلئے اے ٹی ایم ، آئندہ حکومت بی جے پی کی ہوگی، مہنگائی کیلئے کے سی آر ذمہ دار، منو گوڑو میں انتخابی مہم کا
نظام دور کے محل کو میوزیم میں تبدیل کرنے جی ایچ ایم سی کا منصوبہحیدرآباد 21 اگسٹ (سیاست نیوز) چارمینار کے قریب واقع نظام دور کے مشہور پیالیس، سردار محل
حیدرآباد۔/21 اگسٹ، ( سیاست نیوز) صدرنشین تلنگانہ حج کمیٹی جناب محمد سلیم نے حجاج کرام کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی زندگی میں اسلامی شعار کو اختیار کرتے ہوئے دوسروں
بی جے پی کی ڈنر ڈپلومیسی، اے پی میں وائی ایس آر کانگریس کی گرفت کمزورمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔23۔اگسٹ۔ تلنگانہ میں تلگو دیشم پارٹی کو دوبارہ استحکام حاصل ہوگا!ریاست تلنگانہ کی
ہندوستانی سفارتخانوں میں بے شمار شکایات، ایجنٹس کے بارے میں چوکسی کی ضرورت حیدرآباد۔/21 اگسٹ، ( سیاست نیوز) ملک میں انفارمیشن ٹکنالوجی کے اہم مرکز کے طور پر حیدرآباد کی
رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر کے لکشمن کا بیانحیدرآباد 21 اگسٹ (سیاست نیوز) بی جے پی کے رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر کے لکشمن نے کہاکہ منگوڑ ضمنی چناؤ میں ٹی آر
حیدرآباد۔/21 اگسٹ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مختلف اضلاع کے دورہ کا منصوبہ بنایا ہے۔ چیف منسٹر 29 اگسٹ کو پداپلی ضلع کا دورہ کریں
حیدرآباد 21 اگسٹ (سیاست نیوز) مویشیوں کی افزائش کے وزیر ٹی سرینواس یادو نے اسمبلی حلقہ منگوڑ میں ٹی آر ایس کی کامیابی کو یقینی قرار دیتے ہوئے بی جے
حیدرآباد 21 اگسٹ (سیاست نیوز) وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ نے کہاکہ مرکزی حکومت کسانوں کی بھلائی کے لئے تلنگانہ حکومت کے اقدامات خاص کر 24 گھنٹے برقی کی سربراہی
حیدرآباد۔/21 اگسٹ، ( سیاست نیوز) حیدرآباد میں نامور کامیڈین منور فاروقی کے پروگرام کو روکنے میں ناکامی کے بعد بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے اپنی شکست کو
حیدرآباد 21 اگسٹ (سیاست نیوز) تلنگانہ پردیش کانگریس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اے ریونت ریڈی نے کہاکہ بی جے پی اور ٹی آر ایس کانگریس کو کمزور کرنے کی