شہر کی خبریں

اردو یونیورسٹی میں آج آن لائین جاب میلہ

حیدرآباد۔3 ۔ فروری (سیاست نیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن 4 فروری کو 11 بجے دن پہلے اردو جاب میلہ کا آغاز کریں گے۔