ائی ایم ڈی کا تازہ الرٹ حیدرآباد کے بشمول تلنگانہ بھر میں 29اگست تک بھاری بارش کا امکان
یہ گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید بارشوں کے وقفے کے بعد آیا ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان ہے کیونکہ ہندوستانی
یہ گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید بارشوں کے وقفے کے بعد آیا ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان ہے کیونکہ ہندوستانی
انہوں نے کہا کہ اگر آپ واقعی اخلاقیات کی بات کر رہے ہیں تو یہ قانون بنائیں کہ جس کو بھی گرفتار کیا جائے وہ مرکز میں برسراقتدار پارٹی کی
تلنگانہ کی تاریخ یونیورسٹی کے بغیر ادھوری ، پولیس انتظامات کے بغیر ڈسمبر میں آرٹس کالج گراؤنڈ پر جلسہ عام، یونیورسٹی میں طلبہ کے ہاسٹلس کی نئی عمارتوں کا افتتاحعنقریب
نئی دہلی میں آل انڈیا اسپیکرس کانفرنس، اسپیکر اسمبلی جی پرساد کمار کا خطابحیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست (سیاست نیوز) اسپیکر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی جی پرساد کمار نے نئی
کودنڈا رام کو اندرون 15 دن دوبارہ ایم ایل سی ، حکومت کے مخالفین تلنگانہ سماج کے لیے دیمک کی طرحکسان کا بیٹا چیف منسٹر کے عہدہ پر برداشت نہیں،
حیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کے جسٹس ناگیش بھیما پاکا نے برقی کھمبوں پر لائسنس کے حصول کے بغیر انٹرنیٹ اور کیبل وائرس کو نکالنے
ریاست میں گزشتہ سال 1.21 لاکھ افراد کو کتوں نے کاٹا ، ریبیز سے 13 افراد کی موتحیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں
104 اسمبلی حلقہ جات میں انٹیگریٹیڈ اقامتی اسکولس ، عثمانیہ یونیورسٹی میں بہتر انفراسٹرکچرکی فراہمیحیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے کہا کہ تعلیم
بی سی تحفظات میں کشن ریڈی اور بنڈی سنجے اہم رکاوٹ، کارکنوں کے اجلاس سے مہیش کمار گوڑ کا خطابحیدرآباد ۔ 25 ۔ اگست (سیاست نیوز) اے آئی سی سی
انہوں نے کہا کہ دسمبر میں عثمانیہ یونیورسٹی میں آرٹس کالج کے قریب ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے پیر 25
کچھ طلباء گروپوں کی طرف سے منصوبہ بند احتجاج کے پیش نظر چیف منسٹر کے دورے کے لیے کیمپس میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ حیدرآباد: بی آر ایس
یہ گرفتاری تھانہ انتظار گنج پولیس نے کی ہے۔ حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے ہیرا گولڈ اسکام کیس کے ملزم نوہیرا شیک کو اتوار 24 اگست کو ورنگل سے حراست میں
ریونیو، پولیس، ہیلت و آر ٹی سی میں جائیدادوں کی نشاندہی، بے روزگار نوجوانوں کو خوشخبری کیلئے ریونت ریڈی کی مساعیحیدرآباد۔ 24 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ میں بے روزگار نوجوانوں
آنجہانی قائد کے نام سے کسی ادارہ کو موسوم کرنے کا اعلان، مخدوم بھون پہنچ کر خراج پیش کیاحیدرآباد۔ 24 اگست (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ
چیف سکریٹری نے نئے گائیڈ لائنس جاری کئے، محکمہ جات میں زیر التواء معاملات پر سکریٹریز متحرک ہوگئےحیدرآباد۔ 24 اگست (سیاست نیوز) سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی سے متعلق
جگہ جگہ شاندار استقبال، کارکنوں میں جوش و خروش، ورنگل کے وردھنا پیٹ میں اختتام ہوگاحیدرآباد۔ 24 اگست (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس مہیش کمار گوڑ کی جنہیتا پدیاترا کے
قانونی پہلوؤں کا جائزہ، جسٹس سدرشن ریڈی اور دہلی میں ماہرین سے تجاویز لینے کا فیصلہحیدرآباد۔ 24 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ میں 42 فیصد بی سی تحفظات پر عمل آوری
زیر دوران مقدمہ میں فریق بننے کا فیصلہ، سپریم کورٹ کے وکلاء کی خدمات، پارٹی ٹکٹ میں 42 فیصد حصہ داری کی حکمت عملی برقرارحیدرآباد۔ 24 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ
حیدرآباد کی فہرست میں 4 لاکھ اضافی نام ہونے کا دعوی ۔ الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال حیدرآباد 24 اگسٹ(سیاست نیوز) ووٹر لسٹ میں دھاندلیوں اور ووٹ چوری پر
حیدرآباد24اگست(یواین آئی) ناگرجنا ساگر پراجیکٹ سے 26 دروازے کھول کر پانی چھوڑاگیا۔اس دوران، سیاح پروجیکٹ کی خوبصورتی اور پانی کے مناظر دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں پہنچے ۔اتوار کی