دھان کی خریدی تک ٹی آر ایس حکومت کا تعاقب کیا جائے گا : بنڈی سنجے
کے سی آر کو زبان سنبھالنے کا مشورہ، مرکزی وزراء کے خلاف بیانات کی مذمتحیدرآباد۔/30 نومبر، ( سیاست نیوز) بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے اعلان کیا
کے سی آر کو زبان سنبھالنے کا مشورہ، مرکزی وزراء کے خلاف بیانات کی مذمتحیدرآباد۔/30 نومبر، ( سیاست نیوز) بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے اعلان کیا
حیدرآباد ۔ 30 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : جامعہ عثمانیہ فلائی اوور گذشتہ کئی سال سے خستہ حالت میں ہے ۔ اس فلائی اوور کے ساتھ سیتا
پارلیمنٹ میں ٹی آر ایس کی مرکزی حکومت کو مدد، 3 ارکان غیر حاضر، ریونت ریڈی کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔/30 نومبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی ایم پی
حالیہ عرصہ میں کئی افراد گرفتار ۔ نوجوانوں کو لالچ کا شکار ہونے کی بجائے محنت پر توجہ کا مشورہحیدرآباد۔30نومبر(سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سونے کی اسمگلنگ
حیدرآباد ۔ 30 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ریاست تلنگانہ میں الیکٹرانکس مینوفکچرنگ شعبہ میں ایک بڑے ابھار میں ٹاٹا گروپ کی جانب سے ریاست میں ایک
ناراض قائدین سے چیف منسٹر کا ربط، کریم نگر، میدک اور کھمم میں پارٹی کی کامیابی کیلئے توجہ مرکوزحیدرآباد۔/30 نومبر، ( سیاست نیوز) چیف منسٹرکے چندر شیکھر راؤ نے مجالس
3 اضلاع میں آزاد امیدواروں کی تائید کا امکان، میدک اور کھمم میں کانگریس کے مقابلہ سے وزراء متحرکحیدرآباد۔/30 نومبر، ( سیاست نیوز) مجالس مقامی کی 6 ایم ایل سی
ٹی آر ایس ۔ بی جے پی میچ فکسنگ سے کسان پریشان، سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا کا الزامحیدرآباد۔/30نومبر، ( سیاست نیوز) سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا نے
دو مرتبہ لوک سبھا کی کارروائی معطل، راجیہ سبھا سے ٹی آر ایس ارکان کا واک آؤٹحیدرآباد ۔ 30 ۔ نومبر (سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے ارکان پارلیمنٹ نے
کارپوریشن کو نقصانات سے بچانے دیگر ڈپوز میں انضمامحیدرآباد۔ 30 ۔ نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ روڈ آر ٹی سی حیدرآباد زون میں 9 بس ڈپوز کو بند کردیا جارہا ہے
آلودہ اور ڈرینیج کے پانی کے مسائل ۔ حکام و ذمہ داران کی مجرمانہ غفلتحیدرآباد۔30 نومبر(سیاست نیوز) آلودہ پانی کی شکایات اور ڈرینیج کے پانی کا سڑکوں پر بہاؤ مقطعہ
سی پی آئی قومی سکریٹری ڈاکٹر نارائنا کا ردعملحیدرآباد۔/30نومبر، ( سیاست نیوز) سی پی آئی کے قومی سکریٹری ڈاکٹر کے نارائنا نے راجیہ سبھا میں 12 ارکان کی معطلی کو
چیف منسٹر کو رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کا چیلنجحیدرآباد۔/30 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے چیف منسٹر سے کہا کہ اگر
ایس سی، ایس ٹی تحفظات کی فکر، سیکولرازم سے انحراف نقصاندہ ہوگاحیدرآباد۔/30 نومبر، ( سیاست نیوز) قانون ساز کونسل کے سابق اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر نے چیف منسٹر کے
کامیاب بنانے حیدرآباد سی پی ایم سکریٹری ایم سرینواس کی اپیلحیدرآباد ۔ 30 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ملک میں اقلیتوں پر حملے اور ظلم و ستم
حیدرآباد۔پچھلے کچھ دنوں میں پیش ہوئے واقعات کے پیش نظر ہندوستان میں عیسائی کمیونٹی کے ساتھ ہونے والے مظالم میں اضافہ ہوا ہے۔ہندو حقوق نے عیسائی آبادیوں پر الزام لگایا
جاریہ سال 158 کروڑ سے زائد کی وصولی ۔ سائبر آباد چالانات میں سر فہرست ۔ آر ٹی آئی سوال سے انکشاف حیدرآباد۔29 نومبر(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کو مالی سال
پارلیمنٹ اور باہر لڑائی جاری رہے گی، اِس قدر گھٹیا حکومت میں نہیں دیکھا۔ آئندہ سیزن میں دھان کی خریدی نہیں ہوگیحیدرآباد 29 نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندرشیکھر
ٹی آر ایس حکومت سے ٹیکس میں کمی کا مطالبہ، احتجاج میں شدت کی دھمکیحیدرآباد 29 نومبر (سیاست نیوز) آل انڈیا مہیلا کانگریس کی اپیل پر آج حیدرآباد میں مہیلا
حیدرآباد : 29 نومبر ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کی جانب سے ’’دیکشا دیوس ‘‘ کو بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا ۔ ریاستی وزیر بلدی نظم