جگا ریڈی کا قیمتی شرٹ اسمبلی لابی میں بحث کا موضوع 35 ہزار روپئے قیمت پر ہر کسی کو حیرت
حیدرآباد۔/13 ستمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کی لابی میں کانگریس کے رکن اسمبلی جگا ریڈی کی شرٹ پر ارکان اور صحافیوں کے درمیان دلچسپ تبصرے دیکھے گئے۔