اقلیتی بہبود پر 7 برسوں میں 6644 کروڑ کا خرچ، شادی مبارک کے تحت 1534 کروڑ جاری
204 اقامتی اسکول جونیر کالجس میں تبدیل، تلنگانہ اسمبلی میں اقلیتی بہبود پر آج مباحث، وزیر داخلہ محمود علی جواب دیں گےحیدرآباد۔/3 اکٹوبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی