سیاسی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری مودی حیدرآباد اور کے سی آر دیگر ریاستوں کے دورہ پر ہونگے
حیدرآباد۔12 ۔جون(سیاست نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کے قیام حیدرآباد کے دوران چیف منسٹر چندر شیکھر حیدرآباد میں نہیں ہوں گے! بتایاجاتا ہے کہ حسب روایت چیف منسٹر چندر شیکھر