نیشنل گرین ٹریبونل میں رائلسیما لفٹ اریگیشن پراجکٹ پر تلنگانہ کے موقف کی سماعت
توہین عدالت کی درخواست پر کارروائی کی اپیلحیدرآباد۔/21 ستمبر، ( سیاست نیوز) نیشنل گرین ٹریبونل میں آج رائلسیما لفٹ اریگیشن پراجکٹ پر توہین عدالت کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ آندھرا