شہر کی خبریں

اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس سنجنا سمہا کو سیول سرویس میں 37 واں رینک، تلنگانہ کے امیدواروں میں ٹاپ رینک

حیدرآباد۔/31مئی، ( سیاست نیوز) حیدرآباد میں اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے عہدہ پر خدمات انجام دینے والی خاتون عہدیدار وی سنجنا سمہا نے سیول سرویس امتحانات 2021 میں تلنگانہ