شہر کی سڑکوں پر سفر کرنا محفوظ نہیں : وجئے شانتی
حیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : بی جے پی قائد وجئے شانتی نے کل کہا کہ حالت نشہ میں گاڑی چلانے کی وجہ ہوئے حالیہ
حیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : بی جے پی قائد وجئے شانتی نے کل کہا کہ حالت نشہ میں گاڑی چلانے کی وجہ ہوئے حالیہ
حیدرآباد کے عیش و عشرت کی شادیوں پر علماء و معززین کا اظہار تشویش ، بیجا رسومات کے خلاف مہم کی ضرورتحیدرآباد۔9۔ڈسمبر(سیاست نیوز) نکاح کی تقاریب میں ہونے والے اسراف
شمس آباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں GHIAL چیف ایگزیکٹیو آفیسر مسٹر پردیپ پنیکر نے میڈیا سے خطاب
حیدرآباد۔9۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) آندھراپردیش ہائی کورٹ نے مفاد عامہ کی درخواست دائر کرتے ہوئے جگن موہن ریڈی حکومت کی جانب سے سرکاری اسکیمات میں چیف منسٹر کی تصویر کے
دونوں ممالک کے تعلقات تاریخی نوعیت کے حامل ، سعودی عرب کے معززین کی شرکتحیدرآباد۔9۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں مزید استحکام کے سلسلہ
سلیگری پہنچ کر حادثہ کے مہلوکین کے تابوت پر پھول نچھاور کئےحیدرآباد۔9۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر سوندرا راجن نے ٹاملناڈو پہنچ کر سلیگری ہیلی کاپٹر حادثہ میں فوت
میڈیا رپورٹ مفاد عامہ کی درخواست تبدیل، چیف سکریٹری اور عہدیداروں کو نوٹسحیدرآباد۔9۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) شہر میں ڈرینج لائنوں کی صفائی کے دوران مزدوروں کی موت کے واقعات کا
اضافی معاملت پر 21 روپئے اور ٹیکس ادا کرنا ہوگاحیدرآباد۔/9 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) نئے سال سے عوام کو اے ٹی ایم مشینوں سے رقم حاصل کرنا مہنگا ثابت ہوگا۔
2500 اسٹالس کا منصوبہ، این او سی کیلئے فائر اور پولیس میں درخواستحیدرآباد۔/9 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) نمائش میدان پر حیدرآباد کی تاریخی اور روایتی کُل ہند صنعتی نمائش کا
وزیر تعلیم کی وضاحت کے بعد طلبہ کی کثیر تعداد وائرس سے متاثرحیدرآباد۔9۔ڈسمبر(سیاست نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون نے اولیائے طلبہ و سرپرستوں کی
چیف الیکٹورل آفیسر ششانک گوئل کی کلکٹرس سے ویڈیو کانفرنس،5326 رائے دہندوں کی نشاندہیحیدرآباد۔/8ڈسمبر، ( سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر ششانک گوئل نے 5 متحدہ اضلاع کی 6 مجالس مقامی
موت سے چند گھنٹے قبل بیوی بچوں سے ویڈیو کالنگ، آبائی گاؤں میں غم کا ماحولحیدرآباد۔/8ڈسمبر، ( سیاست نیوز) جنرل بپن راوت کے ساتھ ہیلی کاپٹر حادثہ میں ہلاک ہونے
مارچ 2018 کا 3.27 فیصد نومبر تک 1.75 فیصد ہوگیاحیدرآباد۔ 8 ڈسمبر (سیاست نیوز) ملک میں 2000 روپے کے نوٹوں کے چلن میں بھاری گراوٹ آئی ہے۔ مارچ سال 2018
عبوری صدر نشین نے حلف دلایا ، وزراء اور ٹی آر ایس کے قائدین نے مبارکبادیحیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ایم ایل کوٹہ میں
کسانوں سے ملاقات، گورنر کے ساتھ تصویر کشی، عہدیداروں سے سہولتوں کے بارے میں سوالاتحیدرآباد۔/8 ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں کسانوں سے دھان کی خریدی کے مسئلہ پر تعطل
محمد علی شبیر کاکے سی آر کو مکتوب، گوگل اور سٹیلائیٹ میاپ کے ذریعہ تصدیق کا مطالبہحیدرآباد۔/8ڈسمبر، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے چیف منسٹر کے سی آر سے مطالبہ
حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : بہت جلد گریٹر حیدرآباد میں جانوروں کو نذر آتش کرنے والے شمشان گھاٹ قائم ہوں گے ۔ جی ایچ
حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے 104 سرویس کی خدمات کو بند کردینے کا فیصلہ کیا ہے
حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ضلع عادل آباد کے بائیک میکانیک عبدالجلیل نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور گاڑیوں کی قیمتوں میں بے
999 گاڑی کا نمبر 20 لاکھ روپئے میں فروختحیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : عوام میں دن بہ دن فینسی نمبرات کا رجحان بڑھتا جارہا