تلنگانہ کابینہ کا 14 نومبر کو اجلاس متوقع
حیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کابینہ کا اجلاس توقع ہے کہ 14 نومبر کو منعقد ہوگا۔ حضورآباد کے ضمنی چناؤ کے بعد کابینی اجلاس کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے ۔
حیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کابینہ کا اجلاس توقع ہے کہ 14 نومبر کو منعقد ہوگا۔ حضورآباد کے ضمنی چناؤ کے بعد کابینی اجلاس کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے ۔
حیدرآباد : /12 نومبر (پریس نوٹ) شعبۂ اُردو نظام کالج کے بموجب تعلیمی سال 2021-22 کیلئے نظام کالج ، بی اے کے ایس ۔ یو ۔ پی گروپ میں چند
حیدرآباد /12 نومبر ( پریس نوٹ ) شمالی ساحلی اڈیشہ اور ساحلی آندھراپردیش کے علاقہ میں ہوا کے کم دباؤ اور طوفانی گرداب کے نتیجہ میں حیدرآباد کے بعض مقامات
حیدرآباد /12 نومبر ( سیاست نیوز ) موسم سرما میں بداحتیاطی بڑے خطرے کو دعوت دینے کا سبب بن سکتی ہے ۔ جاریہ سرما کے سیزن میں شدت کی سردی
وقف بورڈ سے 70 لاکھ کی منظوری، رمضان المبارک سے قبل تکمیل کیلئے صدرنشین محمد سلیم کی ہدایتحیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) شہر کی تاریخی شاہی مسجد باغ عامہ کی تزئین نو
ذرائع ابلاغ کو تفصیلات نہ بتانے کی ہدایت ، محکمہ اقلیتی بہبود کے آمرانہ احکاماتحیدرآباد۔12نومبر(سیاست نیوز) اسکولوں میں کورونا وائرس کے متاثرین پائے جانے کی صورت میں ذرائع ابلاغ کو
ٹی آر ایس کو مرکزی حکومت سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں : ٹی ہریش راؤحیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر فینانس ٹی ہریش
سلمان خورشید کی کتاب پر غلام نبی آزاد کی تنقید، سابق رکن پارلیمنٹ ایم اے خاں کی آزاد کو تائیدحیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی کے
تعلیمی اداروں کے تساہل سے طلبہ کو مشکلات، مرکزی سکریٹری کی ریاستوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسحیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) مرکزی حکومت کی پری میٹرک اور پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کے لئے اقلیتی
تینوں پارٹیوں کو سب سے زیادہ عطیات وصول ، اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمس کے تجزیہ میں انکشافحیدرآباد۔12 نومبر(سیاست نیوز) سیاسی جماعتیں جنہیں نامعلوم ذرائع سے آمدنی حاصل ہوتی ہے
حیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) سابق اپوزیشن لیڈر محمد علی شبیر نے کنگنا رناوت کے بیان پر بی جے پی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر لکھا
بس اور ریلوے اسٹیشنوں پر خصوصی مہم کی ہدایت : مرکزی وزیر صحتحیدرآباد۔12نومبر(سیاست نیوز) ملک بھر میں جاری کورونا وائرس ٹیکہ اندازی مہم کے زبردست نتائج حاصل ہونے کے بعد
حیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : ٹائپ رائٹنگ شارٹ ہینڈ امتحانات کا آئندہ سال جنوری میں سرکاری طور پر منعقد ہوں گے ۔ یہ بات تلنگانہ
جاریہ سال 2.5 لاکھ طلبہ نے سرکاری اسکولس میں داخلہ لیا ، ریسلائیزیشن عمل کا آغاز نہیں ہواحیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : کورونا بحران کی
سوریاپیٹ میں افسوسناک واقعہ ، ریونت ریڈی کا احتجاجحیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) سوریا پیٹ میں گریجن طبقہ کے ایک شخص کو پولیس کی جانب سے بری طرح اذیت دیئے جانے کا
حیدرآباد ۔ 12 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : حیدرآبادیوں کے لیے چائے ۔ بسکٹ پسندیدہ ہے جس کے ذریعہ وہ مشکل وقت پر قابو پاتے ہیں اور وہ
حضور آباد کی شرمناک شکست پر قائدین سے ہائی کمان کی ملاقاتحیدرآباد۔12۔نومبر (سیاست نیوز) حضور آباد کے ضمنی چناؤ میں پارٹی کی شرمناک شکست کی وجوہات کا جائزہ لینے کے
پٹرول اور ڈیزل پر سیس سے دستبرداری ، تلنگانہ سے دھان کی مکمل فصل خریدنے کا مطالبہ حیدرآباد : /11 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کی برسراقتدار ٹی آر ایس کی
محکمہ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس ، مختلف امور کا جائزہ ۔ ہریش راؤ حیدرآباد : /11 نومبر (سیاست نیوز) وزارت صحت کی زائد ذمہ داری حاصل ہونے کے
حیدرآباد : /11 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں سردی کی لہر محسوس کی جارہی ہے جہاں درجہ حرارت 13.4 سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ اتھاریٹی