اوقافی جائیدادوں کی ترقی کیلئے حکومت مکمل تعاون کریگی، وزیر اقلیتی بہبود کے ایشور سے محمد سلیم کی ملاقات
حیدرآباد۔16۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) وزیر اقلیتی بہبود کے ایشور نے اوقافی جائیدادوں کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی تجاویز کو منظوری دینے کا تیقن دیا۔ انہوں