شہروں میں بلا وقفہ برقی کی سربراہی، خلل پڑنے پر ڈسکامس کو جرمانے
برقی شرحوں میں اضافہ کی بھی اجازت ، مرکزی وزارت برقی کا مسودہ جاریحیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : برقی سربراہی کے ادارہ ڈسکام کے
برقی شرحوں میں اضافہ کی بھی اجازت ، مرکزی وزارت برقی کا مسودہ جاریحیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : برقی سربراہی کے ادارہ ڈسکام کے
بارش کے پانی کی نکاسی شہر کا اہم مسئلہ ، کونسل میں کے ٹی راما راؤ کا بیانحیدرآباد۔یکم ۔اکتوبر (سیاست نیوز) وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی راما راؤ
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : چوری ، قتل ، لوٹ مار ، سرقہ ڈکیتی و کسی بھی قسم کے جرائم کی تحقیقات میں فنگر پرنٹ
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : آر ٹی سی ملازمین کے لیے پہلی تاریخ کو تنخواہ ادا کرنے کے اقدامات کو یقینی بنایا جارہا ہے
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( ٹی ایس آر ٹی سی ) کی جانب سے دسہرہ تہوار کے پیش نظر
حیدرآباد ۔ یکم ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : بنڈلہ گوڑہ جاگیر میونسپل کارپوریشن نے آخر کار قسمت پور سڑک کو میٹل روڈ بنانے کے لیے 3 کروڑ روپئے
سال 2019 اور 2020 میں منتخب طلبہ ہنوز فیس سے محرومرقومات کی عدم اجرائی سے طلبہ اور اولیائے طلباء پریشانچیف منسٹر چاہیں تو ایک دن میں ہوسکتا ہے اعلان ،
نوزولین اسپرے ایجاد، دنیا میں پہلی مرتبہ دوا تیارحیدرآباد۔ یکم اکتوبر (سیاست نیوز) شوگر کے مرض کا شکار افراد جو انسولین کی حد تک پہنچ چکے ہیں جنہیں انسولین کی
حیدرآباد یکم / اکٹوبر ( سیاست نیوز ) گھر بیٹھے ووٹر کو ای ووٹنگ کے ذریعہ حق رائے دہی کا موقع فراہم کرنے ای ووٹنگ ایپ تیار کیا گیا ہے
جملہ 70 کروڑ کا اسکام، پولیس کے علاوہ عہدیداروں کی ٹیم تحقیقات میں مصروفحیدرآباد۔یکم ۔اکتوبر (سیاست نیوز) تلگو اکیڈیمی میں بھاری رقومات کے اسکام کے سلسلہ میں پولیس نے دو
بی جے پی کی نیند حرام ، حکومت کی خاموشی ، اعداد و شمار کو کسانوں کی آمدنی تک محدود رکھنے کی کوششحیدرآباد۔یکم۔اکٹوبر(سیاست نیوز) شمالی ہند کی ریاستوں بالخصوص ریاست
سبسیڈی اسکیم کیلئے فنڈز نہیں، 6 برسوں میں محض 13ہزار افراد کو سبسیڈی، 50ہزار روپئے امدادی اسکیم اعلان تک محدود حیدرآباد۔/29 ستمبر، ( سیاست نیوز) اقلیتوں کی معاشی ترقی کیلئے
فیس ری ایمبرسمنٹ، تقررات اور بیروزگاری الاؤنس کامطالبہ، ریونت ریڈی کی پدیاترا سے آغاز حیدرآباد۔/29 ستمبر، ( سیاست نیوز) ریاست میں دلت اور گریجن طبقات کے جلسوں کی کامیابی کے
ہزاروں ایکڑ اراضی پر مشتمل فصلیں تباہ، سینکڑوں مکانات کو مکمل ایا جزوی نقصانکئی علاقے جھیل میں تبدیل، ذخائر آب اور تالابوں پر نظر رکھنے انجینئرس کمیٹی تشکیل، اضلاع میں
حیدرآباد۔29ستمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے محکمہ جنگلات نے اجازت کے بغیر درختوں کو کاٹنے پر ایک رئیل اسٹیٹ کی کمپنی پر چار لاکھ روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کے
لندن : دنیا کی مقبول ترین فوٹو شیئرنگ ایپ ‘انسٹاگرام’ نے بچوں کے لیے ایپ میں کِڈز ورژن کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل
۔ 6 سال پرانے ویڈیو پر تبدیلی مذہب کا الزام، خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا قیاممذہب کی بنیاد پر عہدیدار نشانہ، دفاتر سے مذہبی تصاویر ہٹائی جائیں : اسد اویسیحیدرآباد۔/29 ستمبر،
حیدرآباد۔/29 ستمبر، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے آج مادیگا ریزرویشن پوراٹا سمیتی ( ایم آر پی ایس ) کے سربراہ مندا کرشنا مادیگا سے ان کی
اکتوبر کے اواخر میں چیف منسٹر کا جلسہ عام، تمام سروے ٹی آر ایس کے حق میںحیدرآباد ۔ 29 ستمبر (سیاست نیوز) حکمران ٹی آر ایس ہر حال میں حضور
15 سال قبل کے رنگ کا احیاء متعارف کرایا جارہا ہے ، تجربہ کے لیے حیدرآباد کا انتخابحیدرآباد ۔ 29 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ آر