شہر کی خبریں

نامپلی سرائے کو بحال کیا جائے گا

حیدرآباد۔ نامپلی کے تاریخی سرائے کی بحالی اورتزئین کا جی ایچ ایم سی نے فیصلہ کے ہے ۔ اسپیشل چیف سکریٹری شہری ترقیات اروند کمار نے یہ بات بتائی ۔

ٹی آرایس رکن اسمبلی پر کسانوں کی برہمی

حیدرآباد، 2ستمبر (یواین آئی) ٹی آرایس کے جھنڈاجشن پروگرام کے موقع پر گدوال ضلع کے اُونڈاولی میں رکن اسمبلی کو کسانوں و عوام کی برہمی کا سامنا کرنا پڑا ۔

اداکارہ چارمی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

حیدرآباد، 2ستمبر :تلگو فلم اداکارہ چارمی کور،2017 کے منشیات کیس میں رقم کی غیر قانونی منتقلی سے تعلق کے سلسلہ میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبروحاضر ہوئیں جہاں عہدیداروں نے ان

خشک میوہ جات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی کے نام ذخیرہ اندوزی ، محکمہ سیول سپلائز کا انتباہ نداردحیدرآباد۔2ستمبر(سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ اور شہر حیدرآباد میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے جا

پب میں کمسن لڑکی کا ڈانس وائرل

دی لعل اسٹریٹ پب شرائط کی خلاف ورزیوں کا مرتکبحیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : پب میں ایک کمسن کا ناچ وائرل ہونے کے بعد