شہر کی خبریں

حیدرآباد، سکندرآباد میں کورونا وائرس ٹیکوں کا سروے،مکانات پر اسٹیکرس چسپاں، ٹیکہ سے محروم افراد کو ٹیکہ لینے کی ترغیب

حیدرآباد۔22اگسٹ(سیاست نیوز) دونوشہروں حیدرآباد وسکندرآباد میں مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے کورونا وائرس کے ٹیکوں کے سلسلہ میں سروے کیا جانے لگا ہے اور جن گھروں میںٹیکہ

آندھرا میں بوندا باندی کا امکان

حیدرآباد، 22اگست :جنوب ساحلی و شمالی ساحلی آندھراپردیش اور یانم میں آئندہ پانچ دن مختلف مقامات پر گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بوندا باندی کا امکان ہے ۔موسم