اچانک سڑک عبور کرنے، لاپرواہی سے چلنے اور چلتے وقت فون پر بات کرنے سے چھ ماہ میں 145 اموات : سائبرآباد پولیس
حیدرآباد ۔26 ستمبر (سیاست نیوز) سڑک عبور کرنے سے پہلے رکو، دیکھو اور سنو ہوسکتا ہیکہ ایک مشہور سیفٹی نعرہ ہو لیکن صرف یہی آپ کو محفوظ رکھنے کیلئے کافی