امریکہ سے بیٹے کی واپسی کی خبر کے منتظر والدین کو اس کی موت کی خبر ملی
حیدرآباد۔ امریکہ سے بیٹے کی واپسی کی خبر کے منتظر والدین کو اس کی موت کی خبر ملی۔تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے حضورآباد کے رہنے والے 29سالہ نکھل راو
حیدرآباد۔ امریکہ سے بیٹے کی واپسی کی خبر کے منتظر والدین کو اس کی موت کی خبر ملی۔تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے حضورآباد کے رہنے والے 29سالہ نکھل راو
کے سی آر کی غیر موجودگی میں کے ٹی آر ذمہ داری سنبھال رہے ہیں ۔ وزیر صحت ایٹالہ راجندر کا ریمارکحیدرآباد ۔ ریاست میں چیف منسٹر تبدیل ہونے کے
مندر میں اہلیہ کے ساتھ خصوصی پوجا، نظام ساگر کو پانی کی سربراہی کا منصوبہحیدرآباد۔ چیف منسٹرکے چندر شیکھر راؤ نے کالیشورم پراجکٹ کی تکمیل اور پراجکٹ سے منصوبہ کے
سرچارج و سیس کو ریاستوں کے حصہ میں شامل کرنے وزیر فینانس ہریش راؤ کا مطالبہحیدرآباد ۔ وزیر فینانس ہریش راؤ نے مرکز کی جانب سے وصول کئے جانے والے
حیدرآباد۔ کریمنگر حضور آباد منڈل کے پوتی ریڈی پیٹ کے مکین اس بات پر مسرور ہیں کہ ایک مقامی نوجوان امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریر تحریر کرنے
ترقیات کا عمل تیزی سے جاری ۔ سبکدوشی کی حد میں اضافہ ہوگا ۔ ملازمین تنظیمیں پر امیدحیدرآباد۔ ریاستی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے سے متعلق کسی
پازیٹیو کیسوں سے زیادہ صحت یاب افراد کی تعداد، گذشتہ 24گھنٹوں میں256 نئے کیسحیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا سے ریکوری کی شرح 98 فیصد سے تجاوز کرچکی ہے اور پازیٹیو کیسس
حیدرآباد۔ریاست میں خانگی اسکولوں میں صفائی کیلئے علیحدہ فیس وصول کرنے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے ۔ کہا جار ہاہے کہ حکومت کے احکامات کے مطابق اسکولوں میں نویں اور
دو دن میں 36 افراد میں ری ایکشن ، حالت مستحکمحیدرآباد۔کورونا ویکسین کی ٹیکہ اندازی سے ری ایکشن کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں ایک ہیلت ورکر کو
حیدرآباد۔ ہندوستان کی کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی بھارت بائیو ٹیک نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اگر ان میں الرجی ہے ‘ بخار ہے یا پھر خون
حیدرآباد۔ کورونا کے علاج میں ہونے والے اخراجات میں ریاستی حکومت سرکاری ملازمین کو ایک لاکھ روپئے تک کی رقم واپس کریگی ۔ تمام سرکاری ملازمین بشمول سبکدوش ملازمین اور
پلا ( اے پی ) آندھرا پردیش کے ایلورو میں ماہ ڈسمبر میں پھیلی پراسرار بیماری کی یاد تازہ کرتے ہوئے پلا گاوں میں اسی طرح کی بیماری پھیل گئی
تلنگانہ ہائی کورٹ کی حکام کو ہدایتحیدرآباد۔ تلنگانہ ہائی کور ٹ نے اسٹیٹ کونسل فار ہائیر ایجوکیشن اور کنوینر آئی سیٹ کو ایم بی اے اور ایم سی اے کورسیس
حیدرآباد۔شمس آباد ایرپورٹ کے قریب کل دیکھے گئے بوربچہ کی تازہ نقل و حرکت پہاڑی شریف علاقہ میں دیکھے جانے کی اطلاع ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پہاڑی شریف کے
چیف منسٹر کے سی آر نے خراج پیش کیاحیدرآباد۔ متحدہ آندھرا پردیش کے سینئر آئی اے ایس عہدیدار نریندر لوتھر کا آج صبح حیدرآباد میں دیہانت ہوگیا۔ ان کی آخری
کمشنر بلدیہ کو ہائی کورٹ کی ہدایتحیدرآباد۔ ہائی کورٹ کے ڈیویژن بنچ نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ سیلاب متاثرہ خاندانوں میں 10 ہزار روپئے
حیدرآباد۔ ٹیم انڈیا کی آسڑیلیا کے خلاف تاریخی کامیابی پر چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھرراو اور وزیر آئی ٹی کے تارک راما راو نے مبارکباد پیش کی ہے ۔چیف منسٹر
سینکڑوں کانگریس کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لیا، راج بھون کی طرف بڑھنے کی کوشش ناکامحیدرآباد۔ مرکزی زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی تائید اور ملک میں
آدھاراور کسٹمر اکاؤنٹ نمبر مربوط کرنے سے مشکلات، کرایہ داروں کی اسکیم میں شمولیت ممکن نہیںحیدرآباد۔ گریٹر حیدرآباد میں مفت پانی کی سربراہی اسکیم پر عمل آوری کے سلسلہ میں
رام مندر تعمیر کے لیے عطیہ وصول مہم میں سرگرم رول ، اقلیتوں میں ناراضگی سیاسی حلقوں میں موضوع بحثحیدرآباد :۔ ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی کرانتی کرن نے