تاریخی مکہ مسجد میں نماز عیدالفطر اور نماز جمعہ نہیں ہوگی
حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے باعث تاریخی مکہ مسجد میں نماز عیدالفطر اور نماز جمعہ کا باقاعدہ اہتمام نہیں ہوگا۔ لاک ڈاون کے نفاذ کے بعد ہائی کورٹ کی ہدایت پر
حیدرآباد: لاک ڈاؤن کے باعث تاریخی مکہ مسجد میں نماز عیدالفطر اور نماز جمعہ کا باقاعدہ اہتمام نہیں ہوگا۔ لاک ڈاون کے نفاذ کے بعد ہائی کورٹ کی ہدایت پر
دوپہر 12 بجے تک زائد جماعتوں کے اہتمام کا مشورہ ، سرکاری احکامات کی اجرائیحیدرآباد: آندھراپردیش حکومت نے مساجد میں 50 افراد کے ساتھ نماز عیدالفطر کی ادائیگی کی اجازت
حیدرآباد: آندھراپردیش اسمبلی کا اجلاس 20 مئی سے شروع ہورہا ہے۔ اس سلسلہ میں سکریٹری لیجسلیچر کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ۔ یہ اجلاس بجٹ کی پیشکشی کے
حیدرآباد: ریاستی وزیر ملا ریڈی کے ہاسپٹل پر دھرنا منظم کرنے پر گرفتار کئے گئے این ایس یو آئی قائدین کی ضمانت منظوری ہوچکی ہے ۔ این ایس یو آئی
ریاست گیر سطح پر ٹیکہ اندازی کے لیے دو سال درکار ممکنحیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کا ٹیکہ حاصل کرنے والوں کی مجموعی فیصد صرف 2 ہے جبکہ 98
سابق وزیر راجندر سے ٹی آر ایس کے کئی ناراض قائدین ربط میں، ٹی آر ایس کی ناراض قائدین پر نظرحیدرآباد۔ سابق وزیر ای راجندر تلنگانہ میں نئی سیاسی جماعت
ہنمنت راؤ کا چیف منسٹر کو مکتوب،دہلی اور ٹاملناڈو کی تقلید کا مشورہحیدرآباد۔ سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤ نے سفید راشن کارڈ ہولڈرس کے علاوہ ہر غریب خاندان
عید سے عین قبل لاک ڈاؤن سے تاجرین ، ملازمین اور عوام میں شدید ناراضگیحیدرآباد۔ ریاست تلنگانہ میںلاک ڈاؤن کے فیصلہ کے ساتھ صبح کی اولین ساعتوںمیں 6تا 10 بجے
قانون حق آگہی کے تحت اموات اور آکسیجن کی حقیقت معلوم کرنے تنظیموں کا منصوبہحیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا وائرس سے فوت ہونے والوں کی حقیقی تعداد چھپائی جا رہی ہے
آکسیجن کی سربراہی میں غفلت سے مریضوں کی موت، فیروز خاں کا الزامحیدرآباد: کانگریس پارٹی کی جانب سے نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن میں کنگ کوٹھی ہاسپٹل کے حکام کے خلاف
صبح 6 تا10 بجے دن نرمی،میڈیکل اور ضروری خدمات کی اجازت،،آکسیجن اور ادویات کی سربراہی پر توجہ‘اچانک فیصلہ سے عوام کو مشکلات حیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا کیسس میں مسلسل اضافہ
حیدرآباد: ریاست میں 12 مئی سے 10 یوم کے لاک ڈاؤن کے اعلان کے ساتھ ہی شہر حیدرآباد کے بیشترتجارتی بازارو ںاور اداروں کے علاوہ سوپر مارکٹس پر عوام کا
حیدرآباد : نہرو زوالوجیکل پارک کے 8 ببر کورونا سے متاثر ہوگئے تھے جو اب صحت یاب ہورہے ہیں۔ تاہم انھیں صحت کے اعتبار سے خطرات لاحق ہیں کیوں کہ
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ صورتحال کا جائزہ لینے سینئر عہدیداروں پر زور حیدرآباد۔ڈائرکٹر جنرل پولیس تلنگانہ مسٹر ایم مہیندر ریڈی نے ریاست تلنگانہ میں 10 روز کے لاک ڈاؤن کے
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4801 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 32 اموات واقع ہوئی ہیں۔ اس مدت کے دوران 7430 افراد صحت
سری نگر: سی پی آئی(ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تریگامی نے جموں وکشمیر و بیرونی جیلوں میں بند کشمیری قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے کہا ہے کہ
ہائی کورٹ کے احکام کے باوجود پولیس کا عمل آوری سے گریز، مریضوں کو مشکلاتحیدرآباد۔ ہائی کورٹ کی جانب سے سرحدی علاقوں میں ایمبولنس گاڑیوں کو روکنے پر برہمی کے
۔9340 کروڑ کا حصول، لاک ڈاؤن کے سبب آمدنی متاثر ہونے کا اندیشہحیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا کی سنگین صورتحال کے باوجود چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے لاک ڈاؤن
حیدرآباد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ شوال المکرم 1442 ھ بتاریخ 12 مئی بروز چہارشنبہ 6 بجے شام بمقام
حیدرآباد: سائنسدانوں کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ تلنگانہ میں کورونا کی نئی قسم B.1.617 ظاہر ہوچکا ہے ۔ تاہم اس میں اضافہ سے قبل ہی