اداکار سونوسود کی انسانی ہمدردی
یو پی سے کورونا مریض کی حیدرآباد کو منتقلیحیدرآباد : فلموں کے ویلن بالی ووڈ اداکار سونوسود اصل زندگی میں ہیرو کا رول ادا کررہے ہیں۔ حکومتوں و سرکاری مشنری
یو پی سے کورونا مریض کی حیدرآباد کو منتقلیحیدرآباد : فلموں کے ویلن بالی ووڈ اداکار سونوسود اصل زندگی میں ہیرو کا رول ادا کررہے ہیں۔ حکومتوں و سرکاری مشنری
عوامی خدمات جاری رکھنے کا عزم ، غور و خوض کے بعد مستقبل کی حکمت عملی کو قطعیت : ایٹالہحیدرآباد :۔ ایٹالہ راجندر نے ان سے وزارت صحت کا قلمدان
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں کورونا 7,754نئے معاملات درج کئے گئے جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 4,43,360ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد
حیدرآباد۔ تلنگانہ جناسمیتی کے صدر پروفیسر کودنڈارام نے واضح کیا کہ وہ چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھرراو کے خلاف تحریک چلانے تیار ہیں۔کودنڈارام جنہوں نے تلنگانہ کوریاست کا درجہ دلانے
خانگی دواخانوں کی نئی چال ۔ سنگین بحران میں بھی عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری محمد مبشر الدین خرمحیدرآباد۔یکم۔اپریل۔ دواخانوں میں بستر نہیں ہیں اور لوگ پریشان ہیں ایسے
حیدرآباد۔ ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے خود اس کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ناسازی صحت پر انہوں نے کورونا ٹسٹ کروایا
علامات پائے جانے پر ہی معائنہ کروانے پر زور ۔ ٹسٹنگ مراکز میں بھی کورونا پھیلنے کے اندیشےحیدرآباد۔ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر
حیدرآباد۔ چیف منسٹرچندرشیکھرراو نے مزدوروں کے عالمی دن (ورلڈ لیبرڈے )کے موقع پر مزدور وں و کسانوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مزدور طبقہ کے پسینہ
۔4 مئی سے ہندوستانی پروازیں بند کرنے کے فیصلے کا اثرحیدرآباد۔امریکہ کے ہندستانی پروازوں کو بند کرنے کے فیصلہ کے بعد شہریوں میں بے چینی ہے ۔ جو لوگ عید
حیدرآباد۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔اپنے بلیٹن میں اس نے کہا
حیدرآباد۔ کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت کو دیکھتے ہوئے وزارت ماحولیات و جنگلات نئی دہلی نے تمام زوالوجیکل پارکس ‘ نیشنل پارکس ‘ ٹائیگر ریزرو اور دوسرے پارکس وغیرہ
حیدرآباد۔ آکسیجن اکسپریس جس میں پانچ ٹینکرس لگے ہوئے ہیں،نے اوڈیشہ کے انگول سے سکندرآباد کیلئے اپنے سفر کا آغاز کیا۔آکسیجن ایکسپریس پانچ خالی ٹینکرس کے ساتھ سکندرآباد کنٹینمنٹ سائیڈنگ
حیدرآباد۔ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام میزائیل کامپلکس ڈی آر ڈی او حیدرآباد نے کورونا بحران کے وقت میں جب آکسیجن کی شدید قلت کا سامنا کرنا ٖپڑ رہا ہے
آکسیجن، ویکسین، بیڈس، ریمیڈیسور کی قلت کو دور کرنے کا چیف سکریٹری کو مشورہ حیدرآباد : چیف منسٹر نے ریاست میں کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے مزید احتیاطی اقدامات کرنے
ہوم آئسولیشن کے مریضوں کو زیادہ مشکلات ۔ ڈپازٹس ادا کرنے بھی پریشانیاں حیدرآباد۔یکم۔مئی (سیاست نیوز) آکسیجن کے حصول میں ہونے والی مشکلات کو دور کرنے کیلئے حکومت کی جانب
کورونا بحران کے وقت میںمتعلقہ وزیر کی عہدیداروں کو ہمہ وقت دستیابی مشکل ہوجائے گیحیدرآباد۔تلنگانہ میں کورونا مریضوں کو سنگین حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے کیونکہ اب روزمرہ کے
حیدرآباد : گھر پر زیرعلاج کوویڈ مریضوں کیلئے زیادہ آکسیجن کو دستیاب بنانے کی ضرورت پر توجہ دیتے ہوئے حیدرآباد کی اسٹارٹ اپ کمپنی The Phi Factory نے ایک آکسیجن
حیدرآباد۔ شہر کے صنعتی علاقوں کے علاوہ دیگر مقامات پر خدمات انجام دینے والے نیپالی شہریوں نے اپنے ملک واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے اور وہ لاک ڈاؤن کے خوف
حیدرآباد : ایمسیٹ اور نیٹ انٹرنس امتحانات ہر قیمت ہوں گے اس کے بغیر پروفیشنل کورسز میں داخلے نہیں ہوتے۔ انجینئرنگ ؍ میڈیسن کیلئے انٹرمیڈیٹ کے طلبہ ان انٹرنس امتحانات
محمد علی شبیر کا حکومتوں کو مشورہ ، بستروں ، آکسیجن اور ادویات کی قلت کی شکایتحیدرآباد :۔ سابق وزیر محمد علی شبیر نے مرکز کی بی جے پی اور