شہر کی خبریں

تلنگانہ میں 7994 کورونا کیس، 58 اموات

حیدرآباد: تلنگانہ میں کورونا ٹسٹوں میں کمی کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7994 پازیٹیو کیس منظر عام پر آئے جبکہ 58 اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اس