سرمائی چھٹیاں منانے شریمتی دروپدی مرمو آئندہ ماہ حیدرآباد پہنچیں گی
حیدرآباد 20نومبر(یواین آئی) صدر جمہوریہ کی سرمائی چھٹیاں حیدرآباد میں منانے کی کئی دہائیوں سے جاری روایت کے تحت موجودہ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، دسمبر کے دوسرے ہفتہ میں حیدرآباد پہنچیں