شمس آباد ایرپورٹ پر خانگی گاڑیوں سے مسافروں کی منتقلی غیر قانونی : پولیس
بڑی کمپنیوں اور ایرپورٹ اتھاریٹی کی ایماء پر کارروائی، ڈرائیورس کا الزام حیدرآباد۔3فروری(سیاست نیوز) شمس آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے خانگی گاڑیوں اور ڈرائیورس کی جانب سے مسافرین کوان کی