شہر کی خبریں

یکم مئی سے انٹرمیڈیٹ امتحانات

پریکٹیکل امتحانات 7تا 20 اپریل ہونگے ۔شیڈول جاری کیاحیدرآباد۔ریاست میں اسکولوں اور کالجس کی کشادگی سے عین قبل محکمہ تعلیم کی جانب سے انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی میں تشدد کی مذمت

وزیر اعظم کو ’ چوکیدار ‘ چانسلر مولانا آزاد اردو یونیورسٹی کا مکتوبحیدرآباد۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے چانسلر فیروز بخت احمد نے وزیر اعظم نریندرمودی کو ایک مکتوب

مانو کے ’چوکیدار‘ چانسلر فیروزبخت نے یوم جمہوریہ کے روز ہوئے تشدد کی مذمت پر مودی کو لکھا مکتوب

بطور ’چوکیدار‘ دستخط کرتے ہوئے یونیورسٹی کے چانسلر فیروز بخت احمد نے اپنے مکتوب میں لکھا کہ’قومی بحران کے اس وقت میں‘ وہ وزیراعظم کے ساتھ کھڑے رہیں گے حیدرآباد۔مولانا