شہر کی خبریں

عثمانیہ یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج

پوسٹ گریجویٹ فرسٹ ایئر امتحانات ملتویحیدرآباد۔ 15 فروری (سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی حکام نے گزشتہ دو دنوں سے طلبہ کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے پوسٹ گریجویٹ فرسٹ ایئر سمسٹر امتحانات

TGEAPCET 2026 اعلامیہ جاری

حیدرآباد 15 فروری (سیاست نیوز) جواہر لال نہرو ٹیکنالوجی یونیورسٹی حیدرآباد (JNTU-H) کی جانب سے ہفتہ کو تلنگانہ انجینئرنگ، اگریکلچر اینڈ فارمیسی کامن انٹرنس ٹسٹ (TGEAPCET) 2026 اعلامیہ جاری کیا

زکوٰۃ ، عطیات و صدقات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے والی تنظیموں اور اداروں سے چوکنا رہنے کی ضرورت

ماہ رمضان المبارک کے دوران سوشیل میڈیا کا بھی سہارا، چندہ چور مافیا پر پولیس کی نظرمحمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔15فروری۔ماہ رمضان المبارک کے دوران امت مسلمہ کے نرم دلوں کا ناجائز

آئی ٹی کوریڈور میں سڑک کی توسیع کا جائزہ

مختلف محکمہ جات کے عہدیداروں کا دورہ، سڑکوں کی نشاندہیحیدرآباد ۔ 15 فبروری (سیاست نیوز) سائبرآباد پولیس کمشنریٹ حدود میں واقع آئی ٹی کوریڈور میں ایک مشترکہ معائنہ کیا گیا

سیاسی پارٹیوں کا ویلنٹائن‘میمس کی ذریعہ بنا ایک دوسرے کو نشانہ‘ بی آر ایس‘ بی جے پی او رکانگریس کے پوسٹ ہوئے وائرل

تلنگانہ کی دشمن کانگریس، بی جے پی اور بی آر ایس سبھی نے اس ویلنٹائن ڈے پر ایک دوسرے کے “خفیہ معاملات” کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی۔ حیدرآباد:

جیل بھیج دیں تو بھی نہیں ڈریں گے : کے ٹی آر

بی جے پی ناکام، بلدیاتی نتائج اسمبلی انتخابات پر ہرگز اثرانداز نہیں ہوں گےحیدرآباد ۔14 فبروری (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے بلدیاتی نتائج