شہر کی خبریں

چیف منسٹر کا ورنگل سنٹرل جیل کا بھی دورہ

سہولتوں پر قیدیوں سے استفسار، تیار کردہ اشیاء کا معائنہحیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے دورۂ ورنگل کے موقع پر ورنگل سنٹرل جیل کا معائنہ کیا اور قیدیوں

بلیک فنگس کے علاج کیلئے یونانی میں موثر ادویات

ڈائرکٹر آیوش ڈاکٹر ورشنی کا دعویٰ، یونانی ہاسپٹل چارمینار کا دورہحیدرآباد: محکمہ آیوش نے بلیک فنگس کے علاج کے لئے یونانی آیوروید اور ہیوموپیتھی میں موثر دواؤںکی موجودگی کا دعویٰ

کنگ کوٹھی ہاسپٹل سے کورونا کے 88مریض غائب

ہاسپٹل میں سیکوریٹی کا انتظام ندارد ، ہم نے پولیس کو اطلاع دے دی ، سپرنٹنڈنٹ کا دعویٰحیدرآباد۔ کنگ کوٹھی گورنمنٹ ہاسپٹل میں زیر علاج کورونا کے مریض ڈاکٹرس ،

باپ کی آخری رسومات سے 4بیٹیوں کا انکار

میکانک عمران پاشاہ نے ڈرائیور کی مدد سے آخری رسومات انجام دیحیدرآباد۔ کورونا سے متاثر ہوکر خودکشی کرنے والے ہندو شخص کی آخری رسومات سے چار بیٹیوں نے انکار کردیا۔