وشاکھاپٹنم میں دارالحکومت کی تعمیر کے مصارف امراوتی کے مقابلے کم ہوں گے :جگن
حیدرآباد5 فروری(یواین آئی) آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ریاست کے دارالحکومت کی منتقلی کے حکومت کے اقدام پر کہا ہے کہ وشاکھاپٹنم میں تمام انفراسٹرکچر سہولیات