شہر کی خبریں

شاہنواز قاسم ( آئی پی ایس ) طویل رخصت پر

بی شفیع اللہ انچارج ڈائرکٹر اقلیتی بہبود حیدرآباد۔/8 جون، ( سیاست نیوز) ڈائرکٹر اقلیتی بہبود شاہنواز قاسم ( آئی پی ایس ) 24 جون تک رخصت پر روانہ ہوچکے ہیں۔