تلنگانہ میں انٹر طلبہ کی خود کشی واقعات پر چندرا بابو کا اظہار دکھ
حیدرآباد24اپریل(یواین آئی) آندھراپردیش کے وزیراعلی و تلگودیشم کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے پڑوسی ریاست تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کی خودکشی کے واقعات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا