دنیا بھر میں ترقی پسند نظریات اور اقدار کے تحفظ کی ضرورت: اتم کمار ریڈی
جمہوریت کے استحکام سے سماج کی ترقی، بھارت سمٹ سے وزیر سیول سپلائیز کا خطاب حیدرآباد۔/27 اپریل،( سیاست نیوز) وزیر آبپاشی و سیول سپلائیز اتم کمار ریڈی نے اس بات
جمہوریت کے استحکام سے سماج کی ترقی، بھارت سمٹ سے وزیر سیول سپلائیز کا خطاب حیدرآباد۔/27 اپریل،( سیاست نیوز) وزیر آبپاشی و سیول سپلائیز اتم کمار ریڈی نے اس بات
غریبوں کے علاج میں اسکیم کارآمد، کانگریس انچارج جگدیشور گوڑ کی تقریرحیدرآباد۔/27 اپریل ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی زیر قیادت تلنگانہ حکومت نے غریب خاندانوں کے
پارٹی کی جوبلی تقاریب میں شرکت سے قبل پرچم کشائی، شہیدان تلنگانہ کو خراج، کے ٹی آر کارگذار صدر بی آر ایس کا خطابحیدرآباد۔27اپریل(سیاست نیوز) تلنگانہ ہی بھارت راشٹرسمیتی کا
ڈاکٹر جی چنا ریڈی اور عہدیداروں نے جاپانی ادارہ سے اشتراک پر بات چیت کیحیدرآباد۔/27 اپریل، ( سیاست نیوز) نائب صدرنشین تلنگانہ پلاننگ بورڈ ڈاکٹر جی چنا ریڈی نے ڈائرکٹر
سڑک کی توسیع کا فیصلہ، ٹھیلہ بنڈی رانوں اور فٹ پاتھ کاروباریوں کو متبادل جگہ فراہم کرنے کی تجویزحیدرآباد۔27اپریل(سیاست نیوز) رات دیر دگئے کھانے کے شیدائیوں کا پسندیدہ مرکز ڈی
اے سی بی کا دھاوا، غیر متناسب اثاثہ جات کا انکشاف، مزید تحقیقات جاریحیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے کالیشورم گجویل کے آبپاشی اور
نوجوانوں کی مالی ترقی کے لیے مؤثر اقدامحیدرآباد 27 اپریل (پریس نوٹ) ایس آئی او تلنگانہ کے زیر اہتمام “فائنانشل لٹریسی ورکشاپ 2025” آج میڈیا پلس، عابڈس، حیدرآباد میں اختتام
حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ ریاست کے پداپلی ضلع کے کلکٹر سری ہرشا کی بیوی نے سرکاری دواخانہ میں بچہ کو جنم دیا۔ کلکٹر کی بیوی وجیا کو ہفتہ
جنگ بندی کیلئے مرکز کو راضی کرنے کی اپیل، انکاؤنٹرس کے بڑھتے واقعات پر اظہار تشویشحیدرآباد۔/27 اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج امن بات چیت کمیٹی
حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ محکمہ جیل ریاست کی تمام جیلوں میں ایک جامع سکیوریٹی آڈٹ کررہا ہے جس میں مرکزی جیلوں، ضلعی جیلوں، خواتین کی خصوصی جیل، خصوصی
یہ تقریب حیدرآباد میں امبرپیٹ برج اور چھ لین سڑک کی توسیع سمیت اہم پروجیکٹوں کا باضابطہ افتتاح بھی کرے گی، جبکہ مستقبل کی پیشرفت کی بنیاد رکھی جائے گی۔
ساری توجہ صرف چالانات پر مرکوز ۔ ٹریفک کے بہاؤ سے عملہ کا کوئی تعلق نہیں۔ پولیس کے رویہ سے حکومت کی نیک نامی متاثر ہونے کا اندیشہ حیدرآباد ۔
امن مذاکرات کیلئے پہل کی اپیل، بستر انچارج روپیش کا پریس نوٹحیدرآباد ۔ 26 اپریل (سیاست نیوز) ماوئسٹوں نے مرکزی و ریاستی حکومتوں کو مکتوب روانہ کرکے چھتیس گڑھ کی
حکومت کی کارکردگی سے عوام مطمئن۔ بی آر ایس نے تلنگانہ پر 7 لاکھ کروڑ قرض عائد کردیاحیدرآباد۔ 26 اپریل (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مہیش کمار گوڑ
کسانوں کے 20 ہزار کروڑ روپئے قرض معاف کئے گئے ۔ 24 گھنٹے مفت برقی فراہمی تشکیل حکومت کے ایک سال میں 60 ہزار ملازمتوںکی فراہمی ۔ طلباء و نوجوانوں
نفرت کے بازار میں محبت کی دوکان کھولنا ہے، بھارت سمیٹ سے راہول گاندھی کا خطاب نعیم وجاہتحیدرآباد ۔ 26 اپریل کانگریس کے سینئر قائد قائد اپوزیشن لوک سبھا راہول
بی آر ایس سربراہ فارم ہاوز تک محدود، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی پریس کانفرنسحیدرآباد ۔ 26 اپریل (سیاست نیوز) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے
محکمہ موسمیات سے مختلف اضلاع کیلئے آرینج و ایلو الرٹ جاریحیدرآباد۔ 26 اپریل (سیاست نیوز) آئندہ دو دنوں میں تلنگانہ میں مختلف موسمی حالات دینے والے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا
حیدرآباد 26اپریل(یواین آئی) اے پی کے وشاکھاپٹنم کے ایک چرچ میں عبادت کیلئے آئی لڑکی کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔ متوفی لڑکی کی شناخت ضلع وِجیا نگرم کی
اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود تفسیر اقبال نے جائزہ اجلاس طلب کیاحیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : حج 2025 کیلئے حکومت سے تمام انتظامات مکمل کرلیے