شہر کی خبریں

دریائے گوداوری کی سطح میں اضافہ

حیدرآباد۔یکم اگست ( یواین آئی ) کرناٹک، مہاراشٹر میں شدید بارش سے دریائے گوداوری کی سطح میں اضافہ ہوا ہے ۔ سطح آب 41 فٹ تک پہنچ گئی ہے ۔

سری سیلم پراجیکٹ سے پانی چھوڑاگیا

حیدرآباد۔یکم اگست ( یواین آئی ) سری سیلم پراجیکٹ میں بتدریج بہاؤ میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے دس دروازے کھول کر پانی چھوڑاجارہا ہے ۔ا سپل وے