یاقوت پورہ کے بستی دواخانے ڈاکٹرس اور ادویات سے محروم اسمبلی میں مجلسی رکن جعفر حسین معراج کی شکایت
حیدرآباد 18 مارچ (سیاست نیوز) مجلس کے رکن جعفر حسین معراج نے بستی دواخانوں میں ڈاکٹرس اور ادویات کی کمی کی شکایت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاکہ پرانے شہر