شہر کی خبریں

آر ٹی سی میں بہت جلد کنڈاکٹرس کے تقررات کا فیصلہ

وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کا جائزہ اجلاس سے خطابحیدرآباد۔10جنوری(سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت جلد ہی کنڈکٹرس کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کو یقینی بنائے گی۔ مسٹر پونم پربھاکر وزیر ٹرانسپورٹ و بی