حیدرآباد ۔ وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد و رفت میں غیرمعمولی اضافہ
ٹول پلازہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، ٹریفک کو آسان بنانے انڈر پاسیس کی عنقریب تکمیلحیدرآباد 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد ۔ وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر پنتنگی ٹول پلازہ
ٹول پلازہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، ٹریفک کو آسان بنانے انڈر پاسیس کی عنقریب تکمیلحیدرآباد 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد ۔ وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر پنتنگی ٹول پلازہ
حیدرآباد 26 ڈسمبر (سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے شمس آباد زونل کمشنر کی حیثیت سے آر ڈی او چیوڑلہ کے چندراکلا کو مقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کئے
اہل خانہ نے اسے حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں پہنچایا، جہاں علاج کے دوران جمعرات کی صبح اس کی موت ہوگئی۔ حیدرآباد: آن لائن بیٹنگ میں ایک لاکھ روپے
جی ایچ ایم سی نے 27 میونسپلٹیوں کے انضمام کے بعد 12 زونز اور 60 حلقوں میں تنظیم نو کی، حیدرآباد اور تین پڑوسی اضلاع میں شہری انتظامیہ کو وسعت
مکرم جاہ کی موت کے بعد، شہزادی ایسرا سے ان کے بڑے بیٹے، عظمت جاہ، کو ایک رسمی تقریب میں ‘نویں نظام’ کے طور پر تاجپوشی دی گئی، جس سے
گورنر نے اعلامیہ جاری کردیا، اجلاس کے ایام کا انحصار اپوزیشن کے رویہ پر منحصر حیدرآباد ۔ 25۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ جشنو دیو ورما نے تلنگانہ قانون ساز
طلبہ کے میس اور کاسمیٹک چارجس زیرالتواء رکھنے پر ہریش راؤ کی تنقید حیدرآباد ۔ 25 ڈسمبر (سیاست نیوز) بی آر ایس کے رکن اسمبلی سابق ریاستی وزیر ٹی ہریش
حیدرآباد ۔ 25۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو کو مرکزی حکومت نے اٹل اسمرتی نیاس سوسائٹی کا صدر مقرر کیا ہے۔ سوسائٹی کے فاؤنڈر ممبر
حکومت کے سوشیل آڈٹ میں اہم انکشافات،اسکیمات سے غیر مستحق افراد کو نکالنے کی مساعی حیدرآباد ۔ 25۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے فلاحی اسکیمات سے غیر مستحق
QR کوڈ، UV فائبر اور ہولوگرام، انٹرمیڈیٹ بورڈ کا سخت قدمحیدرآباد ۔ 25 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کے انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فرضی اور جعلی میموز کے بڑھتے ہوئے رجحان کو
حیدرآباد : /25 ڈسمبر (سیاست نیوز) پولیس کمشنر حیدرآباد وی سی سجنار نے آج رین بازار پولیس اسٹیشن سے وابستہ بدنام زمانہ روڈی شیٹر محمد تبریز عرف تبو پر پی
بی آر ایس سے رکن پارلیمنٹ کرن کمار ریڈی کا سوال، چیف منسٹر پر تنقید کی مذمتحیدرآباد ۔ 25۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) کانگریس رکن پارلیمنٹ سی ایچ کرن کمار ریڈی
خصوصی مہم کا آغاز، خلاف ورزی پر سزا اور لائسنس کی منسوخیحیدرآباد 25 ڈسمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد پولیس کمشنر وی سی سجنار نے چہارشنبہ کی رات نشے میں ڈرائیونگ کرنے
حیدرآباد ۔ 25۔ ڈسمبر (راست) مجلس بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام قائد ملت نواب بہادر یار جنگ کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ بعد نماز ظہر
آندھراپردیش کی ہمہ جہتی ترقی کی ستائش، اٹل بہاری واجپائی کے مجسمہ کی نقاب کشائیحیدرآباد ۔ 25۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے امراوتی میں چیف
حیدرآباد ۔ 25۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس رکروٹمنٹ بورڈ نے تلنگانہ آر ٹی سی میں 198 جائیدادوں پر تقررات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ صدرنشین رکروٹمنٹ بورڈ
تلنگانہ میں بی آر ایس کا دور ختم، اسمبلی میں مباحث کرنے کا چیلنج، کوڑنگل میں نومنتخب سرپنچوں سے خطاب حیدرآباد ۔ 24۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی
سرکاری ویب سائٹ اور لنک سے ہی ادا کرنے پولیس کی ہدایتحیدرآباد ۔ 24 ڈسمبر (سیاست نیوز) حیدرآباد سٹی پولیس کی سائبر کرائم ونگ نے عوام الناس کو فرضی ای
اس مرتبہ زیرو اسکولس UDISE اعداد و شمار سے خارج ، محکمہ تعلیم کا اہم فیصلہ حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : ریاست تلنگانہ میں محکمہ
ہتھیار اور دستاویزات ضبط، مفرور ظفر پہلوان اور بیٹوں کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل حیدرآباد ۔ 24 ڈسمبر (سیاست نیوز) ساوتھ زون پولیس کی خصوصی پولیس کی ٹیم نے