TGMREIEA کے نمائندوں کی جناب عامر علی خاں ایم ایل سی سے ملاقات
حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( راست ) : جنرل سکریٹری اسوسی ایشن جناب نواز علی کے بموجب ٹمریز کے اقلیتی ملازمین پر مبنی نو قائم شدہ اسوسی ایشن
حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( راست ) : جنرل سکریٹری اسوسی ایشن جناب نواز علی کے بموجب ٹمریز کے اقلیتی ملازمین پر مبنی نو قائم شدہ اسوسی ایشن
حیدرآباد ۔21۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کا کام جاری ہے اور کئی اہم شخصیتوں نے مردم شماری مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنی تفصیلات
ترنمول کانگریس کے عزائم پر کانگریس اور دیگر پارٹیوں کے خدشاتحیدرآباد۔21۔نومبر(سیاست نیوز) مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف ریاست بنگال میں 25نومبر
چار منزلہ عمارت میں جھکاؤ کے بعد تحقیقات سے غیر مجاز تعمیر کا انکشافحیدرآباد۔21۔نومبر(سیاست نیوز) گچی باؤلی کے مختلف علاقوں میں غیر مجاز تعمیرات میں ہونے والے اضافہ کو روکا
سی پی ایم سکریٹری ویرا بھدرم کا الزام، لگچرلا میں کسانوں کی گرفتاری کی مذمتحیدرآباد ۔21۔نومبر (سیاست نیوز) سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری ٹی ویرا بھدرم کی قیادت میں
9 دسمبر سے ہال ٹکٹس کی اجرائی ، دو سیشن میں امتحانات مقررحیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ II امتحانات
حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ضلعی عہدیدار برائے محکمہ اقلیتی بہبود ، حیدرآباد محمد الیاس احمد نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ تلنگانہ
مسلم اداروں اور تنظیموں سے نمائندگی کی اپیل، 25 اور 26 نومبر کو کمیشن کے دفتر میں سماعت ہوگیحیدرآباد ۔21۔نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ بی سی کمیشن 23 نومبر کو حیدرآباد
کریم نگر میں وجئے اتسو سبھا سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطاب حیدرآباد۔20۔نومبر(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ جلد ہی گلف بورڈ کے قیام کے سلسلہ میں اقدامات کرے گی تاکہ
فیملی کمشنر کرنن نے ہاسپٹل کا دورہ کیا، سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو پر برہمی حیدرآباد۔ 20 نومبر (سیاست نیوز) عثمانیہ ہاسپٹل میں اعلیٰ عہدیداروں کی غفلت اور عملہ کی
طلبہ کیلئے سالانہ ایک گولڈ میڈل کی پیشکش حیدرآباد۔/20 نومبر، ( سیاست نیوز) سابق ریاستی وزیر پونالہ لکشمیا جو عثمانیہ یونیورسٹی کے سابق طالب علم ہیں انہوں نے پونالہ فاؤنڈیشن
حیدرآباد۔20۔نومبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس کے 11ماہ کے دور اقتدار میں وجئے اتسو منانے جیسا کیا ہے جس کے لئے حکومت تلنگانہ جشن منارہی ہے!رکن اسمبلی و سابق ریاستی وزیر
ناقص پیسٹ ضبط، محکمہ فوڈ سیفٹی، جی ایچ ایم سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی حیدرآباد۔ 20 نومبر (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں ناقص اور ملاوٹی اشیاء کے خلاف جاری
عین انتخابات سنگ بنیاد انتخابی حربہ ، نوجوانوں کو ہتھیلی میں جنت دکھانے کے مترادفحیدرآباد۔20۔نومبر(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے پرانے شہری کی ترقی کے سلسلہ میں کئے جانے
جی ایچ ایم سی کے اقدامات ناکافی اور کاغذی، تفصیلی رپورٹ تین ہفتوں میں پیش کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔/20 نومبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے شہر میں آوارہ کتوں
عہدیداروں پر حملہ کیلئے بی آر ایس قائدین ذمہ دار، مفادات کا تحفظ کرنے کا تیقنحیدرآباد۔/20 نومبر، ( سیاست نیوز) کانگریس رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ملوروی کی زیر قیادت کانگریس قائدین
سیوا دل کے قیام کی صدی تقاریب، مہیش کمار گوڑ، دیپا داس منشی اور دوسروں کا خطابحیدرآباد۔/20 نومبر، ( سیاست نیوز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی سیوا دل کی یوم تاسیس
این ٹی آر اسٹیڈیم میں تقریب، جمعہ کو ہائی ٹیک سٹی میںلوک منتھن میں شرکت کریں گی، پولیس کے وسیع انتظاماتحیدرآباد۔/20 نومبر، ( سیاست نیوز) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے
ہماچل بھون ضبط کرنے عدلیہ کے حکم پر طنزیہ ریمارکس ، وضاحت کرنے راہول گاندھی سے مطالبہحیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس
سیزن کے پہلے ہفتہ میں درجہ حرارت 7 ڈگری تک گر گیا، آئندہ تین دنوں کیلئے ایلو الرٹ جاریحیدرآباد۔ 20 نومبر (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ پوری طرح سردی کی لپیٹ