سونیا گاندھی اور راہول گاندھی سے بی جے پی کا سیاسی انتقام
ای ڈی کی جانب سے ہراساں کرنے پر کانگریس قائدین کی مذمتحیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : آل انڈیا یوتھ کانگریس انتخابی امور کے انچارج ارشاد
ای ڈی کی جانب سے ہراساں کرنے پر کانگریس قائدین کی مذمتحیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : آل انڈیا یوتھ کانگریس انتخابی امور کے انچارج ارشاد
جملہ 6985 منظورہ جائیدادیں ‘ 4115 رکنی عملہ موجود ‘2870 عہدے مخلوعہ محمد مبشرالدین خرمحیدرآباد 20 ڈسمبر: سیاستداں جب اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتے تو ’صحافت‘ کو اپنا کردار
فلم سٹی میں قومی کانفرنس، شفافیت سے کام کرنے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا مشورہحیدرآباد 19 ڈسمبر (سیاست نیوز) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملک میں سرکاری جائیدادوں پر تقررات
وزیر اقلیتی بہبود نے ارا ضی کا معائنہ کیا، پولیس اور دیگر محکمہ جات پر برہمی کا اظہارحیدرآباد ۔ 19۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) گٹلہ بیگم پیٹ کی 90 ایکر اوقافی
1370 امیدوار منتخب ، فہرست کمیشن کے سرکاری ویب سائٹ پر دستیابحیدرآباد : 19 ڈسمبر ( سیاست نیوز) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن(TGPSC) نے گروپ III امتحانات کے نتائج جاری کردیئے
کئی اہم کارکن بھی شامل ۔ ہتھیار بھی پولیس کو سونپے ۔ ڈی جی پی کی پریس کانفرنس حیدرآباد :19 ڈسمبر ( سیاست نیوز) سی پی آئی ماؤیسٹ کو آج
سپریم کورٹ کے احکامات ، تحقیقات میں تعاون کرنے سابق پولیس عہدیدار کو عدالت کی ہدایتحیدرآباد ۔ 19۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) سپریم کورٹ نے فون ٹیاپنگ معاملہ کے اہم ملزم
حیدرآباد ۔ 19۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود نے چیف منسٹرس اوورسیز اسکالرشپ کیلئے فال سیزن 2025 کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ کمشنر اقلیتی بہبود کے
حیدرآباد ۔ 19۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) حج کمیٹی نے حج 2026 کیلئے تیسری ویٹنگ لسٹ اور محرم کوٹہ کے تحت منتخب عازمین کو پہلی اور دوسری قسط کی ادائیگی کیلئے
حیدرآباد : 19 ڈسمبر ( سیاست نیوز) آسٹریلیا سڈنی بونڈی بیچ میں حالیہ دنوں ہوئی فائرنگ جس میں 15 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ اس کیس کا کلیدی ملزم ساجد
حیدرآباد 19 ڈسمبر (سیاست نیوز) ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر سنجے ملہوترا نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ سنجے ملہوترا نے تلنگانہ حکومت سے خواہش کی کہ
کپڑے اتار کر شناخت کی گئی ۔ غیر مسلم ہونے پر کارروائی سے گریزحیدرآباد: 19 ڈسمبر ( سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں بڑھتی مذہبی جنونیت اور انتہا پسندی کا ایک
محکمہ موسمیات نے 19 اور 20 دسمبر کو سردی کی لہر کی وارننگ جاری کی ہے۔ حیدرآباد: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) حیدرآباد نے ایک انتباہ جاری کیا
تلنگانہ کے ڈی جی پی کا کہنا ہے کہ بوندی بیچ شوٹر ساجد اکرم کا شہر کا رہنے والا ہونے کے باوجود حیدرآباد سے کوئی فعال روابط نہیں تھا۔ حیدرآباد:
اعداد و شمار کی بنیاد پر، فورم فار گڈ گورننس نے تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی پر زور دیا کہ وہ ریاست میں بدعنوانی کو روکنے کے لیے
نائب صدر نشین کی کارروائی ۔ کانگریس قائدین کی چیف منسٹر و پارٹی قیادت سے شکایت کی منصوبہ بندی حیدرآباد 18 ڈسمبر ( سیاست نیوز) صحافت نے جب آئینہ دکھانا
51سے زائدپرکشش انعامات کیلئے قرعہ اندازی حیدرآباد۔/، ( سیاست نیوز) سیاست شاپنگ دھوم 2025ء کا دوسرا مِنی ڈرا آج دفتر نامہ ’سیاست‘ میں منعقد ہوا۔مِنی ڈرا کی تقریب میں 12پرکشش
پنچایت چناؤ نتائج حکومت کی کارکردگی کو عوامی تائید، آبپاشی پراجکٹ پر اسمبلی میں مباحث کا کے سی آر کو چیلنج، کانگریس کارکنوں سے اظہار تشکرحیدرآباد ۔ 18۔ ڈسمبر (سیاست
سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی کی شکایت ، 22 ڈسمبر کو آئندہ سماعتحیدرآباد ۔ 18۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ احکام کے تناظر میں مستقل
امیدواروں نے دولت، شراب اور تحائف تقسیم کئے، گرام پنچایت تاریخ کا نیا ریکارڈحیدرآبا د 18 ڈسمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں حال میں منعقدہ گرام پنچایت کے انتخابات نے دیہی