بی آر ایس کے کئی اہم قائدین کی آج دہلی میں کانگریس میں شمولیت، گدوال ضلع پریشد کی صدرنشین نے استعفی دے دیا
حیدرآباد۔/19 جولائی، ( سیاست نیوز) برسر اقتدار بی آر ایس کو آج اس وقت دھکہ لگا جب گدوال ضلع پریشد کی صدر نشین شریمتی سریتا نے استعفیٰ پیش کردیا اور