انتخابی مصارف پر نگرانی کیلئے 60 خصوصی مبصرین کا تقرر
تلنگانہ میں 35635 پولنگ مراکز، 51 لاکھ نئے ووٹر شناختی کارڈس کی تقسیم: وکاس راجحیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے بتایا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات
تلنگانہ میں 35635 پولنگ مراکز، 51 لاکھ نئے ووٹر شناختی کارڈس کی تقسیم: وکاس راجحیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے بتایا کہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات
حیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر شراب اور رقومات کی تقسیم کو روکنے الیکشن کمیشن نے چوکسی اختیار کرلی ہے۔ جیسے جیسے رائے دہی
حیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) چیف الیکٹورل آفیسر تلنگانہ نے کانگریس کی بی آر ایس ورکنگ صدر کے ٹی آر کیخلاف شکایت کو مزید کارروائی کیلئے ڈائرکٹر جنرل پولیس کو
حیدرآباد23نومبر ( یواین آئی ) شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں جمعرات کی صبح اچانک بارش ہوگئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔پرانا شہر کے تمام علاقوں کے ساتھ ساتھ نئے
مثالی حلقہ بنانے کا عزم، پدیاترا کے دوران کانگریس کے حق میں عوام کی تائیدحیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ میں اقلیتی رائے دہندوں کی تعداد تقریباً
شیخ اکبر کو جمعیۃ العلماء کے ذمہ داروں کی تائید، پدیاترا میں عوامی مسائل سے واقفیتحیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) لوک سبھا حلقہ حیدرآباد کے تحت آنے والے اسمبلی حلقہ
تعلیم یافتہ اور سنجیدہ رائے دہندوں کی اوّلین ترجیح، ہر گھر تعلیمی انقلاب کا وعدہحیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی مہم میں گریٹر حیدرآباد کے24 حلقہ جات
کانگریس سے 54 حلقوں پر بی جے پی سے 18 حلقوں پر مقابلہ بالآخر بی آر ایس ہی حکومت شکیل دے گیحیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز)
حسن آباد ، حضورآباد اور چپہ دنڈی میں اقلیتوں کے جلسوں سے خطابحیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) وزیرداخلہ محمد محمود علی نے کہاکہ تلنگانہ میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کی پسماندگی
کانگریس امیدوارہ شریمتی پی وجیہ ریڈی کی انتخابی مہم ، عوام سے ملاقاتحیدرآباد۔23۔نومبر(سیاست نیوز) ڈی ناگیندر نے رائے دہی سے قبل ہی شکست قبول کرلی ہے اور وہ اب دھمکیوں
کانگریس امیدوار مجیب اللہ شریف کی مہم میں تیزی، 6 ضمانتوں پر عمل آوری کا وعدہحیدرآباد 23 نومبر (سیاست نیوز) حلقہ اسمبلی چارمینار میں کانگریس امیدوار مجیب اللہ شریف کو
یاقوت پورہ اسمبلی حلقہ کے عوام کی بھر پور تائید : ایم بی ٹی امیدوار کا دورہحیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : مجلس بچاؤ تحریک
بی آر ایس اور بی جے پی ایک ہی سکہ کے دو رخ ، عوام کانگریس کو کامیاب بنائیںحیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : کانگریس
٭ اسمبلی کیلئے ووٹ ملک کا مستقبل طئے کرنے میں اہم ہوگا٭ مخالف مسلم قوانین کی منظوری میںارکان راجیہ سبھا کی تائید اہم٭ ارکان اسمبلی ہی ارکان راجیہ سبھا منتخب
40 بی آر ایس، 7 مجلس، ایک بی ایس پی اور ایک سی پی آئی کی تائید کا فیصلہحیدرآباد۔22۔نومبر(سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں جماعت اسلامی نے مجموعی طور پر
تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے میٹ دی پریس میں بی جے پی اور کانگریس پر شدید تنقید حیدرآباد۔22۔نومبر(سیاست نیوز) بیرسٹر اسدالدین اویسی نے تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے
حیدرآباد۔ 22 نومبر (سیاست نیوز) ملک سے فرقہ پرستی کے خاتمہ اور فسطائی طاقتوں کو اقتدار سے دور رکھنے کیلئے بی آر ایس ہر ممکنہ جدوجہد کرے گی اور سیکولرازم
چیف منسٹر عہدہ کے 15 دعویدار، کانگریس کے وعدوں پر بھروسہ تلنگانہ کے مستقبل کیلئے خطرہ ، انتخابی جلسوں سے خطاب حیدرآباد۔ 22 نومبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی
ریونت ریڈی کے روڈ شو کے بعد کانگریس کے موقف میں بہتری، ووٹوں کی تقسیم روکنے پر توجہحیدرآباد۔/22 نومبر، ( سیاست نیوز) انتخابات کے موسم میں سیاسی پارٹیوں اور ان
کانگریس امیدوار نے ترقی کا نعرہ دیا، عوام میں تبدیلی کا رجحانحیدرآباد۔/22 نومبر، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کی ترقی کو جس طرح کئی دہوں سے نظرانداز کیا جارہا ہے